ٹیگس - اعظم طارق
عدالت میں مولانا اعظم طارق کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی جس میں ملزم حجت الاسلام سید سبطین کاظمی اور انکے وکیل سکندر گیلانی پیش ہوئے جبکہ گواہان عالم طارق اور راشد فاروقی آج بھی پیش نہ ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435255 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اعظم طارق قتل کیس میں،
رسا نیوز ایجنسی - جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے خصوصی عدالت کے 27 نومبر 2004 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اعظم طارق کے بھائی عالم طارق کی اپیل خارج کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7927 تاریخ اشاعت : 2015/03/18