Tags - ساجد نقوی
علامہ ساجد نقوی:
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس داد تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے دہشتگردی کیخلاف عملی طور پر جدوجہد کی اور بہت بڑے فتنے کا نہ صرف خاتمہ کیا بلکہ دیگر استعماری قوتوں کی سازشوں کو بھی اپنی حکمت عملی ۔
News ID: 441872    Publish Date : 2020/01/03

علامہ ساجد نقوی کا پیغام:
علامہ ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالم اسلام سیدؑالشہداء کی تحریک سے آگاہی لیکر یزیدی قوتوں سے نفرت کی ارتقائی منازل طے کرکے نجات کی منزل پا سکتا ہے، اب ظلم کیخلاف قیام کی جدوجہد کی بنیاد حسین ؑ کی سیرت اور اصولوں کو مدنظر رکھ کر رکھی جائے گی۔
News ID: 441480    Publish Date : 2019/10/21

علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد مرحوم علامہ سید محمد دہلوی، قائد بزرگوار علامہ مفتی جعفر حسین اور قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی فکر سے الہام لیتے ہوئے اپنے آئینی حقوق کے دفاع اور شہری آزادیوں کے تحفظ تاریخ کو دہرایا جاسکتا ہے۔
News ID: 440736    Publish Date : 2019/07/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مسلمانا ن عالم بالخصوص مسلمانان پاکستان جشن ولادت امامؑ نہایت تزک و احتشام سے منائیں اور مولود کعبہ کے افکار و اقوال کی روشنی میں اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کریں ۔
News ID: 440026    Publish Date : 2019/03/21

News ID: 439997    Publish Date : 2019/03/16

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نیوزی لینڈ کی ریاست کو چاہیے کہ وہ مسجد پر حملہ آوروں کو گرفتار کرے، مساجد اور بسنے والے مسلمانوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنائے، شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشتگردی انتہائی افسوس ناک ہے ۔
News ID: 439996    Publish Date : 2019/03/16

علامہ ساجد نقوی:
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نےڈیرہ غازی خان میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء و ذاکرین کو چاہیے کہ سیرت جناب فاطمہ (س) کوحقیقی معنوں میں لوگوں تک پہنچائیں۔
News ID: 439716    Publish Date : 2019/02/09

علامہ ساجد نقوی :
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علامہ ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں کہا: جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے ۔
News ID: 439684    Publish Date : 2019/02/04

حضرت آیۃ اللہ محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تعزیت پیش کی ۔
News ID: 438978    Publish Date : 2018/12/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
News ID: 437697    Publish Date : 2018/11/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں سینکڑوں کشمیری ایک مرتبہ پھر شہید کردیئے گئے، شہریوں پر براہ راست گولیاں برسا کر اور لاکھوں بے گناہ افراد کو شہید کرکے بھارتی نام نہاد جمہوریت اور سیکولرریاست کا چہرہ عیاں ہوچکا ہے ۔
News ID: 437609    Publish Date : 2018/11/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ علامہ اقبالؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا افسوس وہ آج تک شرمندئہ تعبیر نہیں ہوسکا ملک میں آئین کی حقیقی بالادستی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنا نا ہوگی،۱۸ویں ترمیم کو چھیڑے بغیر یکساں نصاب تعلیم پر مرکز و صوبوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کےلئے معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جایا جائے ۔
News ID: 435656    Publish Date : 2018/04/22

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ میں ملاقات و گفتگو کی ۔
News ID: 422705    Publish Date : 2016/08/19

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم جمھوریت پاکستان کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: پاکستان کی تشکیل کو ۶۹ مکمل ہوگئے مگر جمہوریت اور قانون کی حکمرانی خواب ہی رہی ۔
News ID: 422655    Publish Date : 2016/08/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عزاداری ہمارا آئینی اور شہری حق ہے اس کیلئے کسی لائسنس اور پرمٹ کو قبول نہیں کہا:خاردار تاریں لگا کرعزاداری کروانے کا طریقہ اب ختم ہونا چاہئے، حالات ایسے پیدا کئے جائیں کہ ہر مسلک و مذہب اپنے عقائد کے مطابق عبادت کرسکے ۔
News ID: 422578    Publish Date : 2016/08/04

سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم شھات امام علی (ع) پر ارسال کردہ پیغام میں عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ۔
News ID: 422438    Publish Date : 2016/06/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے بیان میں تاکید کی: ماضی میں ہماری خارجہ پالیسی کمزور رہی ہے، جسکے باعث ہم برابری کی بنیاد پر عالمی سطح پر تعلقات استوار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔
News ID: 422377    Publish Date : 2016/06/12

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے راولپنڈی سے جاری کردہ اپنے مذمتی بیان میں بے گناہ افراد کی عدم رہائی تشویش کا اظھار کیا اور کہا: کرم ایجنسی پارا چنار میں فائرنگ کی غیر جانبدارنہ تحقیات کا مطالبہ کرتے ہوئے شہداء کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔
News ID: 422365    Publish Date : 2016/06/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان میں عظمت شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : حکومت تمام تر وسائل اور قاتلوں کے سلسلے میں مکمل آگاہی رکھنے کے باوجود اپنی حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرے گی تو اپنے ذرائع کو بروئے کار لائیں گے ۔
News ID: 422352    Publish Date : 2016/06/05

اعظم طارق قتل کیس میں،
رسا نیوز ایجنسی - جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے خصوصی عدالت کے 27 نومبر 2004 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اعظم طارق کے بھائی عالم طارق کی اپیل خارج کردی ہے ۔
News ID: 7927    Publish Date : 2015/03/18