شام - صفحه 10

ٹیگس - شام
اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر ۱۰۰ سے لیکر ۱۲۰ میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435552   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

گنگ شوانگ:
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شام کے خلاف بے بنیاد بہانوں سے ممکنہ فوجی حملے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 435547   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

امریکی حکام نے شام پر حملہ کرنے کے لئے تمام وسائل منجملہ جنگی طیارے، بحری جنگی بیڑے، اور فوج کو آمادہ کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435542   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

روسی مسلح افواج کے ایک سنیئر عہدیدار :
وکٹر پوسانخیر نے کہا کہ شامی علاقے دوما میں کیمیائی حملہ صرف ایک دیکھاوا تھا اور اس ڈرامے کو رچانے میں سفید ٹوپی نامی تنظیم ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 435541   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 435534   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

سکیورٹی کونسل میں روس کے نمائندے نےشام کے بارے میں امریکی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435533   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 435532   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

خبر کا کوڈ: 435531   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی صورتحال ٹھیک نہیں کیونکہ ان عناصر کو مسلسل شکست مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435530   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435529   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435527   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435512   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

روسی وزارت دفاع ؛
دہشت گرد شکست سے بچنے کے لئے کوئی بھی حربہ استعمال کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435509   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان،ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 435486   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

پوٹین، روحانی، اردوغان :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی، ایران اور روس کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں شام کی ارضی سالمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقل کا فیصلہ شامی عوام کے ہاتھ میں ہے اور شام کے اتحادیوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پروردہ داعش دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435483   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435428   تاریخ اشاعت : 2018/03/27

روسی وزارت دفاع:
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435244   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

تحفظ ناموس رسالت محاذ:
تحفظ ناموس رسالت محاذ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے علمبردار اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار نہ کریں، حکومت پاکستان اور او آئی سی کو بے گناہ انسانوں کی اموات پر خاموشی ترک کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435227   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیاں، "حوش الضواہرة اور الشفونیة" آزاد کرا لئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 435222   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی میں موجود دہشت گردوں کو علاقے میں کیمیاوی مواد استعمال کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے تاکہ اس طرح شامی فوج پر الزام لگایا جاسکے کہ اس نے عام شہریوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435221   تاریخ اشاعت : 2018/03/02