Tags - شام
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ او آئی سی خود جارح قوتوں کی آلہ کار بن چکی ہے ۔
News ID: 435571 Publish Date : 2018/04/15
مقتدا صدر :
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے۔
News ID: 435570 Publish Date : 2018/04/15
علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ مزاحمتی فرنٹ اپنی تمام طاقت کے ساتھ اسلامی ممالک کو کمزور کرنے والے دشمنوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔
News ID: 435567 Publish Date : 2018/04/15
حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
News ID: 435558 Publish Date : 2018/04/14
شیریں رحمان:
شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اور شام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
News ID: 435557 Publish Date : 2018/04/14
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
News ID: 435555 Publish Date : 2018/04/14
شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شام ی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
News ID: 435553 Publish Date : 2018/04/14
اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر ۱۰۰ سے لیکر ۱۲۰ میزائل فائر کئے ہیں ۔
News ID: 435552 Publish Date : 2018/04/14
گنگ شوانگ:
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شام کے خلاف بے بنیاد بہانوں سے ممکنہ فوجی حملے سے گریز کریں۔
News ID: 435547 Publish Date : 2018/04/13
امریکی حکام نے شام پر حملہ کرنے کے لئے تمام وسائل منجملہ جنگی طیارے، بحری جنگی بیڑے، اور فوج کو آمادہ کر لیا ہے ۔
News ID: 435542 Publish Date : 2018/04/12
روسی مسلح افواج کے ایک سنیئر عہدیدار :
وکٹر پوسانخیر نے کہا کہ شام ی علاقے دوما میں کیمیائی حملہ صرف ایک دیکھاوا تھا اور اس ڈرامے کو رچانے میں سفید ٹوپی نامی تنظیم ملوث ہے۔
News ID: 435541 Publish Date : 2018/04/12
بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا ۔
News ID: 435534 Publish Date : 2018/04/11
سکیورٹی کونسل میں روس کے نمائندے نے شام کے بارے میں امریکی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کردیا ہے۔
News ID: 435533 Publish Date : 2018/04/11
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
News ID: 435532 Publish Date : 2018/04/11
News ID: 435531 Publish Date : 2018/04/11
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی صورتحال ٹھیک نہیں کیونکہ ان عناصر کو مسلسل شکست مل رہی ہے۔
News ID: 435530 Publish Date : 2018/04/10
حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شام ی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
News ID: 435529 Publish Date : 2018/04/10
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شام ی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
News ID: 435527 Publish Date : 2018/04/10
نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
News ID: 435512 Publish Date : 2018/04/08
روسی وزارت دفاع ؛
دہشت گرد شکست سے بچنے کے لئے کوئی بھی حربہ استعمال کرسکتے ہیں ۔
News ID: 435509 Publish Date : 2018/04/08