‫‫کیٹیگری‬ :
24 May 2018 - 17:14
News ID: 436037
فونت
اسرائیل کے وزير اعظم :
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
نیتن یاہو

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت  نہیں دیں گے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے تل نوف ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائیہ کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل شام میں  ایران کو فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دےگا اور اس سلسلے میں اسرائیلی فضائیہ کا کردار اہم ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی صدر کے اس فیصلے کی حمایت کرنےکی بھی تعریف کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬