ٹیگس - شام
شام:
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424644 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے بحران کا جاری رہنا اس ادارے کی ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424642 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
شام ی فوج اور انیٹیلی جینس کے جوانوں نے جنوب مغربی حلب میں دہشت گردوں کے سب سے بڑے اسلحہ گودام کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424557 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-
خبر کا کوڈ: 424545 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
بشار اسد:
بشار اسد نے امید ظاہر کی کہ امریکہ غیرجانبدار رہے، عالمی قوانین کا احترام کرے، دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت بند کردے-
خبر کا کوڈ: 424494 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

شام ی فوج نے شمالی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جیش الفتح کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا اور دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 424465 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

آئی آرآئی بی کے رپورٹر محسن خزائی شام میں جاری دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں محاذ جنگ سے رپورٹ دیتے ہوئے دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424460 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

شام کے شہر حلب میں فوج کی کارروائی میں دوسو ساٹھ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 424448 تاریخ اشاعت : 2016/11/13

روس کے وزیر اعظم:
روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیئے جانے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 424292 تاریخ اشاعت : 2016/11/06

دہشت گردوں نے شمالی شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر جارحانہ حملہ کر کے دسیوں عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا -
خبر کا کوڈ: 424283 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

شام کے صدر نے کہا : وہ دوہزار اکیس تک یعنی اپنے سات سالہ دورہ صدارت کو مکمل کریں گے اور اس ملک کے فوجی آخرکار دہشت گردوں کا صفایا کرکے ہی دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 424210 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

شام ی فوج کی مرکزی کمان نے اپنے ملک میں ترک فوج کی موجودگی کو غاصبانہ قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424022 تاریخ اشاعت : 2016/10/23