ٹیگس - شام
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے سرفراز نعیمی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ و اسرائیل پاکستان میں دہشتگردوں کو پروموٹ اور سپورٹ کر رہے ہیں کہا: داعش اور القاعدہ عالم کفر نہیں عالم اسلام کیلئے خطرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422386 تاریخ اشاعت : 2016/06/14
جعفریہ الائنس کے سربراہ:
جعفریہ الائنس کے سربراہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ شام میں سیدہ زینب(ع) کے روضے کے گرد دھماکے اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہیں کہا: دشمن کی ہزاروں کوششوں کے باوجود یہ روضہ کبھی بھی منہدم نہیں ہوسکتا اس لئے کہ شہزادی واقعہ کربلا سے لیکر اب تک دنیا بھر کے یزیدوں سے برسرپیکار ہیں اور آپ کا جہاد ظلم، جبر اور نفاق کے خلاف آج بھی جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422385 تاریخ اشاعت : 2016/06/14
حسین جابری انصاری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ علاقہ شام سے متعلق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9285 تاریخ اشاعت : 2016/04/19
شام کے مفتی آعظم :
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی آعظم نے اس ملک کی حالیہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا: شام ھرگز تقسیم نہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9230 تاریخ اشاعت : 2016/04/06
جمہوریہ اسلامی ایران کے نائب وزیرخارجہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جمہوریہ اسلامی ایران کے نائب وزیرخارجہ نے شام کے مختلف علاقوں بالخصوص دہشتگردوں کے قبضے فوعہ اور کفریا کے علاقوں میں انسانی بنیادوں پر امداد بهیجنے کا عمل تیز کرنے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9190 تاریخ اشاعت : 2016/03/22
ایران و آذربائیجان کے صدر جمھوریہ کی تاکید:
رسا نیوز ایجنسی - ایران و آذربائیجان کے صدر جمھوریہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شام کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا اور علاقائی مسائل طاقت کے بل پر نہیں کے سیاست کے بل پر حل و فصل کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 9105 تاریخ اشاعت : 2016/02/24
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے روس کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا: شام کا بحران سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9093 تاریخ اشاعت : 2016/02/22
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں اس بات تاکید کرتے ہوئے کہ شام ، شام ی عوام اور استقامت کی اساس کے عنوان سے باقی رہے گا کہا: سعودیہ اور ترکی چاہے شام میں اپنی فوج بھیجیں اور چاہے نہ بھیجیں دونوں ہی بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9076 تاریخ اشاعت : 2016/02/17
ایرانی وزیر خارجہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ شب بریسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام ی عوام ایک خود مختار عوام ہے جسے کسی سرپرست کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9069 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
ایرانی وزیر خارجہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ شب بریسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام ی عوام ایک خود مختار عوام ہے جسے کسی سرپرست کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9068 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
رہبر انقلاب نے گھانا کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے گھانا کے صدر جمھوریہ سے ملاقات میں تاکید کی : شام اور اس ملک کے صدر جمھوریہ کے مستقبل کا فیصلہ شام ی عوام کرے گی نہ کہ امریکہ اور یورپین ممالک ۔
خبر کا کوڈ: 9066 تاریخ اشاعت : 2016/02/15
دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں کیا انسانی سوز جرائم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی آل سعود کی پشتپناہی میں دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ داعش نے شام میں انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا اور یرغمال بنا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 8953 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ نے تاکید کی کہ سلامتی کونسل نے دھشت گردوں کی جنایتوں پر اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8939 تاریخ اشاعت : 2016/01/13
آیت الله موسوی اردبیلی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله موسوی اردبیلی نے داعش کے ذریعہ شام کے شیعوں کے محاصرہ پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: اس دھشت گرد گروہ کی طاقت کی بنیاد دنیا کے بعض ممالک کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8929 تاریخ اشاعت : 2016/01/11
شام کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے فوجیوں نے حزب اللہ کے تعاون سے دمشق کے حاشیہ میں واقع شہر الزبدانی کے مشرقی علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 8396 تاریخ اشاعت : 2015/08/20
رسا نیوز ایجنسی – صھیونی منابع نے فاش کیا کہ سعودیہ عربیہ کے بادشاہ نے اردن کو شام و عراق کا کچھ حصہ الگ کرکے اپنے ملک میں شام ل کئے جانے کیلئے 20 ارب ڈالر کی رشوت کی پیش کش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8274 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
شام میں فوج کی طرف سے آپریشن کے نتیجہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مختلف خطے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شام ی فوج کی طرف سے کاروائی میں داعش اور النصرہ گروہوں کے دو سو سے بھی زیادہ دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8006 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
رسا نیوز ایجنسی – آج اور کل شام کے دار الحکومت دمشق میں «دھشت گردی اور مذھبی شدت پسندی سے مقابلہ» کے عنوان سے عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7535 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں عراق کی نئی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا: داعش کا مقابلہ کرنے والے اتحاد کی صداقت غیر مطمئن اور ناقابل اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7394 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
رسا نیوز ایجنسی - وہی داعش جو کبھی شام میں امریکا اور اس کے مقامی و غیرمقامی حواریوں کی منظور نظر تھی آج اس کے خلاف وہی تمام ممالک اور قوتیں اکٹھی ہو گئی ہیں جو کبھی داعش اور اس کی ہمجولیوں کی سرپرستی کے لیے اکٹھی تھیں ۔ القاعدہ کے نام پر گذشتہ برسوں میں جوکچھ ہوتا رہا ہے وہی القاعدہ کے نئے پرنٹ داعش کے ساتھ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7353 تاریخ اشاعت : 2014/10/11