25 March 2017 - 15:42
News ID: 427088
فونت
شام:
شامی افواج نے دیرحافر شہر کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا۔
شام

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، شامی افواج نے جمعہ كی رات مشرقی شہر ديرحافر پر مكمل كنٹرول حاصل كر ليا ہے. شامی افواج نے ديرحافر كو داعش دہشت گردوں كے قبضے سے آزاد كرانے كے لئے چند دن پہلے بھرپور آپريشن شروع كيا تھا.

شامی ذرائع كے مطابق فوج نے ديرحافر كے تل السوس جيسے علاقے كو آزاد كرانے كے ساتھ ديگر علاقوں كی جانب پيشقدمی شروع كر دی ہے اور دہشت گرد بڑی تعداد ميں ديرحافر سے فرار كر رہے ہيں.

ديرحافر آپريشن ميں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمي ہوگئے ہيں./۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬