07 April 2017 - 19:01
News ID: 427351
فونت
چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
 حملہ

رسا نیوز ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق، چین کی وزارت خارجہ نے جمعے کے روز کہا ہے کہ بیجنگ، شام کے صدر بشار اسد کی حکومت کا احترام کرتا ہے اور اس کا موقف ہے کہ بشار اسد کی حکومت کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ اس ملک کے عوام ہی کر سکتے ہیں۔

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکہ کا میزائل حملہ، یکطرفہ اقدام اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر انجام پایا ہے اور یہ اقدام، تنازعات کے پرامن حل کے لئے بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬