شام کے صوبہ القنیطرہ کے عوام نے جولان کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ القنیطرہ کے عوام نے جولان کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
القنیطرہ کے عوام کا کہنا ہے کہ جولان پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ہے اور امریکہ کو جولان کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا کوئی حق نہیں پہنچتا ۔
واضح رہے کہ جولان کے علاقہ پر اسرائیل نے 1967 میں قبضہ کیا تھا یہ علاقہ شامی سرزمین کا حصہ ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے