ٹیگس - مظاھرہ
ٹیگ: مظاھرہ
کشمیری طلاب کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں پر ھندوستانی مظالم اور بربریت کے خلاف امام ہشتم امام رضا علیہ السلام کے حرم کے سامنے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 443663 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
علامہ صادق جعفری:
ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کراچی میں احتجاج سے خطاب میں کہا کہ فلسطین و اسرائیل کی جنگ کسی زمینی تنازعے کے نام نہیں بلکہ یہ حق و باطل کا معرکہ ہے، دو متصادم قوتیں اپنے ہم خیال حکمرانوں کو اپنے اپنے بلاک میں شامل کر رہی ہیں ۔
نیوز کوڈ: 443522 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مردہ باد اسرائیل ریلیاں اور مظاہرے ہونگے، عرب کے مغرب نواز کٹھ پتلے بادشاہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرکے مظلوم فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے پیٹھ پر خنجر گھوپنا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443501 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
نیوز کوڈ: 443492 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
نیوز کوڈ: 443472 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔
نیوز کوڈ: 443466 تاریخ اشاعت : 2020/08/16
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
نیوز کوڈ: 443464 تاریخ اشاعت : 2020/08/16
تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔
نیوز کوڈ: 443440 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443127 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442883 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
ہندوستانی خواتین:
کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
نیوز کوڈ: 442294 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف تقریباً دو ماہ سے بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد کی منصور علی پارک میں جاری پُرامن دھرنے میں خواتین کے حوصلے بلند اور جذبے مستحکم ہیں۔
نیوز کوڈ: 442272 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
ہندوستان کے مختلف شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
نیوز کوڈ: 442258 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
تصویری رپورٹ:
نیوز کوڈ: 442248 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
نیوز کوڈ: 442237 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلباء نےکورونا وائرس کے دباؤ کے باوجود بھارت میں ہندو دہشت گرد بلوائیوں کے ہاتھوں دہلی اور دیگر مقامات پر بھارتی مسلمانوں کے مجرمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442228 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے درد سر بن گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442168 تاریخ اشاعت : 2020/02/24
کشمیر میں میڈیا پر تقریباً گزشتہ چھ ماہ سے جاری مواصلاتی بندشوں اور صحافیوں کی ہراسانی کے خلاف کشمیری صحافیوں نے سیاہ پٹیاں سروں اور ہاتھوں میں باندھ کر سرینگر میں احتجاج کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442145 تاریخ اشاعت : 2020/02/20
فلسطینیوں نے رام اللہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
نیوز کوڈ: 442130 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری / آعظم گڑہ میں خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے جاری ہیں اس درمیان ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات پولیس نے خواتین کے دھرنے کو ختم کرانےکے لئے لاٹھی چارج کیا اور دھرنے کو ختم کرادیا ۔
نیوز کوڈ: 442058 تاریخ اشاعت : 2020/02/05