ٹیگس - مظاھرہ
ہندوستان میں نابالغ بچیوں کے ساتھ عصمت دری اورانہیں بے دردی کے ساتھ قتل کردینے کے واقعات سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 435674 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
جموں کشمیر:
آصفہ سانحہ کے خلاف جموں کی سول سوسائٹی نے عظیم ریلی نکالی جس میں تمام مذاھب کے ماننے والوں نے شرکت کی اور ملزموں پھانسی کی مانگ کی ۔
خبر کا کوڈ: 435589 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 435553 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کی تیسری برسی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دار الحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 435420 تاریخ اشاعت : 2018/03/26
بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435296 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلابی نوجوان کے قتل کی مذمت کی اور نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435137 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432567 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
ایران کے عوام نے آج اس ملک کے مختلف شہروں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 432508 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
خطے میں امریکہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات کے خلاف ہندوستان کے مسلمانوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 432257 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی غداری اور خیانت کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 432199 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں تیس سے زائد شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 432064 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432048 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
جہاں ایک طرف ختم نبوت کے معاملے نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو دوسری طرف گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کی بجائے ان پر بے جا ٹیکسز کے نفاذ پر عوام سراپا احتجاج ہے، علاوہ ازیں پنجاب ہائیکورٹ کے وکیل ناصر شیرازی سمیت پاکستان بھر سے ایک خاص مسلک کے دسیوں افراد بغیر کسی جرم اور عدالتی حکم کے اغوا کرکے لاپتہ کئے گئے ہیں۔ جسکے باعث عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اگر حکومت اور سکیورٹی ادارے چاہتے ہیں کہ ملک میں دھرنوں اور احتجاج کا یہ نہ ختم ہونیوالا سلسلہ تھم جائے تو انہیں مذکورہ بالا نکات کیطرف توجہ دیکر ان مسائل کو بروقت حل کرنا ہوگا۔ تاکہ مملکت خداداد میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ غرض دھرنا اور احتجاج ہمیشہ ظلم و ناانصافی کیخلاف ہوتا ہے۔ اگر عدل و انصاف کا دور دورہ ہو تو نہ احتجاج کی ضرورت پیش آئیگی اور نہ دھرنا دینے کی۔
خبر کا کوڈ: 431993 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
یمن کے عوام نے سعودی عرب کی جانب سے ظالمانہ محاصرے کے خلاف دارالحکومت صنعا میں بڑا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431790 تاریخ اشاعت : 2017/11/13
بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 431665 تاریخ اشاعت : 2017/11/04
بالفور اعلامیے کی سو ویں برسی کے موقع پر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431645 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام;
نئی دہلی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی کوششوں سے مختلف تنظیموں نے مشترکہ احتجاج کیا اور منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا۔ احتجاج میں جامعہ نگر، ملّا کالونی، جعفرآباد، سیلم پور، اگرنگر، ترلوک پوری، سلطان پوری و دہلی کے مختلف علاقوں سے تقریباً ایک ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 430030 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
جمیعت علماء اسلام (ف) :
ریلی سے خطاب میں مقررین نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کی جانب سے برما میں جاری روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف کسی طرح کے اقدامات نہ کرنے پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ اسلامی ممالک برما کیساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات منقطع کر لیں۔
خبر کا کوڈ: 430005 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
بنگلادیش میں دس ہزار سے زیادہ لوگوں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430004 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 429856 تاریخ اشاعت : 2017/09/08