ٹیگس - مظاھرہ
نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425775 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
بحرین میں تین انقلابی جوانوں کو گولی مار کر قتل کردینے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 425758 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
تیونس کے عوام نے اپنی انقلابی تحریک کی چھٹی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں-
خبر کا کوڈ: 425691 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
سول پروگریسو الائنس کے سربراہ ثمرعباس اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے چار دیگر افرادکے اغواء کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425670 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
جنیدالرحمان:
ملتان میں امریکہ مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے المحمدیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ کہ امریکہ کو پاکستان کے طلباء اور نوجوانوں کا تعلیم یافتہ بننا، وطن عزیز پاکستان کیخلاف بیرونی سازشوں سے نوجوانوں کو آگاہ کرنا کسی صورت برداشت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425617 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
کوٹلی امام حسینؑ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انکی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست ہونے والے نہیں، ہم پویس اور فوج کیساتھ ہیں، اس جنگ میں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425547 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425533 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-
خبر کا کوڈ: 425479 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
امریکا کے یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اجتماع کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425398 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کی رات الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425333 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
نائجیریا کے عوام نے بحرینی عوام کے عظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425266 تاریخ اشاعت : 2016/12/24
نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425261 تاریخ اشاعت : 2016/12/24
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں قطری شہزادوں کو شکار کے لئے زمین الاٹ کئے جانے کے خلاف مقامی باشندوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425126 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
بحرینی حکومت کے دباو میں؛
بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائے گی پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج و مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425102 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات جاری؛
بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے منامہ شہر کے مغرب میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں لوگوں کو مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔
خبر کا کوڈ: 424834 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
انسانی حقوق اور جمہوریت کے قیام کے لئے امن کی تنظیم نے بحرین میں مذہبی آزادیوں کو سرکوب کئے جانے کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 424784 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
سینکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424780 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
غرب اردن کے فلسطینیوں نے بیت المقدس شہر کی مساجد سے آذان پر پابندی عائد کرنے کے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ اقدام کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424605 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
ایم ڈبلیو ایم:
جامع مسجد نورایمان کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنما نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ بتائیں کہ سندھ حکومت کو علامہ مرزا یوسف سے کیا دشمنی ہے، نواز حکومت سے کچھ بھی بعید نہیں، لیکن جمہوریت کا نعرہ لگانے والی جماعت کے اس رویے کو کیا سمجھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 424550 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424549 تاریخ اشاعت : 2016/11/18