مظاھرہ - صفحه 6

ٹیگس - مظاھرہ
جمیعت علمائے اسلام پاکستان:
لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ امریکہ مودی کی زبان بول رہا ہے اور مودی اب اپنی بندوق ٹرمپ کے کندھے پر رکھ کر چلا رہا ہے لیکن ہم مودی پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ امریکہ نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو جواب میں دلی کو نشانہ بنایا جائے گا،پاکستان کی سالمیت کیلئے پوری پاکستانی قوم، تمام سیاسی جماعتیں، سول و ملڑی قیادت ایک پیج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429656    تاریخ اشاعت : 2017/08/26

بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429218    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429218    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 429122    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 429122    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 429120    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 429120    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

احتجاجی مظاہروں سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ صادق رضا تقوی، علامہ نشان حیدر، علامہ نعیم الحسن، علامہ صادق جعفری، علامہ احسان دانش اور علامہ عاشق حسین سمیت دیگر علماء کرام نے شرکت کی اور مظاہرین سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428728    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428696    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

پاکستان:
احتجاجی مظاہرہ میں علماء اہلسنت نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ میلاد کمیٹی راولپنڈی کے رہنماؤں نے بھی مظاہرے میں شرکت اور خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428585    تاریخ اشاعت : 2017/06/17

بحرین میں کل رات الدراز علاقہ میں آل خلیفہ حکومت کے معاندانہ اقدامات کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی، سعودی اور برطانوی ایجنٹ قراردیدیاہے۔
خبر کا کوڈ: 428039    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427934    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتالی کی حمایت میں لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427836    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین اور اکثریتی شیعہ آبادی کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 427790    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

شمالی شام کے شہر حلب کے شہریوں نے شہر کے بعض علاقوں میں مظاہرے کر کے الراشدین میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427559    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

پاکستان کے عوام نے سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 427244    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

علمائے پاکستان کامطالبہ؛
دینی جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت اللہ تعالیٰ کے سچے وآخری نبی حضرت محمد ؐ کی حرمت و ناموس سے بڑھ کر نہیں، حکومت اور وزارت آئی ٹی کا گستاخانہ مواد کی روک تھام پر کردار انتہائی مجرمانہ ہے، حکومت نے یہ مجرمانہ غفلت کی روش ترک نہ کی تو کروڑوں عوام سڑکوں پر نکل آئینگے۔
خبر کا کوڈ: 427183    تاریخ اشاعت : 2017/03/29

یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر آل سعود کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں امریکیوں نے بھی حصہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 427128    تاریخ اشاعت : 2017/03/27

نیو یارک میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427086    تاریخ اشاعت : 2017/03/25