مظاھرہ - صفحه 2

ٹیگس - مظاھرہ
کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرے میں مقررین اور مظاہرین نے پاکستانی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ صدی کی ڈیل کی کھل کر مخالفت کرے اور فلسطین سے متعلق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اصولوں کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 442029    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملک گیر سطح پر سنیچر کو بھی جاری ہے۔اس دوران گوہاٹی میں آل آسام اسٹوڈینٹس یونین کے کارکنوں نے بہت طویل انسانی زنجیر بناکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 442024    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

دلی ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441963    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441935    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف مظاہرہ نماز جمعہ کے فورا بعد تحریک حسینی کے زیر اہتمام اور علامہ سید عابد الحسینی کی قیادت میں مدرسہ رہبر معظم سے جلوس برآمد ہوا۔ جو نعرے لگاتے ہوئے مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ پاراچنار پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 441869    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں اب تک 25 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں آٹھ سالہ بچہ بھی شامل ہے ، جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441797    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441761    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے  جنرل سکریٹری نے کہا کہ امریکن علاقہ کے ممالک میں ہونے والے عوامی مظاھروں سے ایران پر دباو ڈالنے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441754    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441734    تاریخ اشاعت : 2019/12/10

تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 441723    تاریخ اشاعت : 2019/12/08

ایرانی عوام نے تہران میں ملین مارچ کے ذریعہ تشدد ، تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 441659    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

ایران کے مختلف شہروں میں ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441652    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

مقررین کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ظالمانہ کارروائیوں سے مسلمانوں میں ایک نئے پاکستان کی تحریک انگڑائی لے رہی ہے، بھارت نے بابری مسجد مندر کو دینے کے بعد دیگر کئی مساجد کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441618    تاریخ اشاعت : 2019/11/14

پشاور پاکستان میں امام زمانہ (عج) کی شان میں گستاخی کے خلاف آئی ایس او نے مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441548    تاریخ اشاعت : 2019/11/03

ہزاروں عراقی شہریوں نے مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کربلائے معلی، نجف اشرف اور بصرہ میں پرامن مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441545    تاریخ اشاعت : 2019/11/03

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی ۔
خبر کا کوڈ: 441536    تاریخ اشاعت : 2019/11/02

عراق کی مسلح افواج کے ترجمان:
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبدالکریم خلف نے بتایا ہے کہ بعض فریق مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441535    تاریخ اشاعت : 2019/11/02

آيت الله سيد علی سيستانی :
دینی قیادت نے بیان کیا :ہم ان مظاہروں میں شریک افراد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح سے سیکیورٹی اہلکاروں کو نقصان پہنچانے اور ان پر حملہ کرنے سے باز رہیں، اور ہم ان سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سرکاری اور نجی املاک کا خیال رکھیں اور سرکاری تنصیبات یا شہریوں یا کسی بھی فریق کی املاک سے تعرض نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 441514    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے وابستہ عناصر عوامی مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441512    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441346    تاریخ اشاعت : 2019/09/23