مظاھرہ - صفحه 10

ٹیگس - مظاھرہ
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ؛
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور زائرین امام حسین کو مناسب سیکیورٹی نہ دینے کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سندھ بھر میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 423973    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری اپیل پر ملک گیر ’’یوم مردہ باد ہندوستان‘‘ کے موقع پر کراچی میں بھی مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ حسن ظفر نقوی اور علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423562    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہاریکجہتی کے لئے بحرینی شہریوں کا دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 423388    تاریخ اشاعت : 2016/09/22

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پچھلے دو میہنہ کی زیادہ مدت سے آیت اللہ عیسی قاسم کے آبائی شہر الدراز کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423188    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

کشمیر میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی مبینہ طور پر مظاہرین پر فائرینگ اور جھڑپوں کی وجہ سے دوبارہ حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422951    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

امام کونسل ھندوستان نے اس ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور فسطائیت کے خلاف جمعرات کو جنتر منتر نئی دہلی میں مختلف مسلم اور غیرمسلم تنظیموں کی شرکت میں زبردست احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422403    تاریخ اشاعت : 2016/06/18

جمعہ کو ہوگا؛
رسا نیوز ایجنسی - اسلام پروپیگیشن آرگنائیزیشن کی کوآرڈینیشن کونسل نے اپنے جاری کردہ بیان میں نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8826    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8652    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8651    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان کے شھر دلی میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے مومنین نے اعلی پیمانہ پر عالمی قدس مناکر مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5752    تاریخ اشاعت : 2013/08/03

ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان کے شھر دلی میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے مومنین نے اعلی پیمانہ پر عالمی قدس مناکر مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5752    تاریخ اشاعت : 2013/08/03