Tags - مظاھرہ
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
News ID: 426098    Publish Date : 2017/02/04

نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے ۔
News ID: 426057    Publish Date : 2017/02/01

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
News ID: 426005    Publish Date : 2017/01/30

نیویارک کے مسلمانوں نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرت کے حوالے سے نئے ایکزیکٹیو آرڈر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔
News ID: 425976    Publish Date : 2017/01/28

بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
News ID: 425974    Publish Date : 2017/01/28

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل میں قائم امریکی سفارت خانہ کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر عالم اسلام میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں اردن میں مظاہرہ ہوا ہے۔
News ID: 425960    Publish Date : 2017/01/28

بحرین میں اپوزیشن پارٹی الوفاق کے معاون سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں جاری بحران کی تمام تر ذمہ داری بحرینی حکومت پر عائد ہوتی ہے.
News ID: 425959    Publish Date : 2017/01/28

شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔
News ID: 425897    Publish Date : 2017/01/25

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں ۶۷۰ شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 425840    Publish Date : 2017/01/22

بحرینی عوام پر مسلط آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے ۔
News ID: 425813    Publish Date : 2017/01/20

نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 425775    Publish Date : 2017/01/18

بحرین میں تین انقلابی جوانوں کو گولی مار کر قتل کردینے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-
News ID: 425758    Publish Date : 2017/01/18

تیونس کے عوام نے اپنی انقلابی تحریک کی چھٹی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں-
News ID: 425691    Publish Date : 2017/01/14

سول پروگریسو الائنس کے سربراہ ثمرعباس اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے چار دیگر افرادکے اغواء کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
News ID: 425670    Publish Date : 2017/01/13

جنیدالرحمان:
ملتان میں امریکہ مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے المحمدیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ کہ امریکہ کو پاکستان کے طلباء اور نوجوانوں کا تعلیم یافتہ بننا، وطن عزیز پاکستان کیخلاف بیرونی سازشوں سے نوجوانوں کو آگاہ کرنا کسی صورت برداشت نہیں ہے۔
News ID: 425617    Publish Date : 2017/01/11

کوٹلی امام حسینؑ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انکی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست ہونے والے نہیں، ہم پویس اور فوج کیساتھ ہیں، اس جنگ میں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
News ID: 425547    Publish Date : 2017/01/07

بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
News ID: 425533    Publish Date : 2017/01/06

افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-
News ID: 425479    Publish Date : 2017/01/04

امریکا کے یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اجتماع کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 425398    Publish Date : 2016/12/31

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کی رات الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔
News ID: 425333    Publish Date : 2016/12/28