ٹیگس - مظاھرہ
کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441341 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441292 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کےخلاف سری نگر میں 10ہزارسے زائد کشمیریوں نےکرفیو کے باوجود مظاہرہ کیا ، بھارتی فورسز نے مظاہرین پر آنسوگیس اورپیلیٹ گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے 3 کشمیری جاں بحق اور 42سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441024 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
خبر کا کوڈ: 440934 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
جموں کشمیر کی عوام نے شیخ ابراھیم زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 440880 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
عراقی پارلیمنٹ ممبر نے بصرہ کے حالیہ مظاھرہ سے فتنہ گر بلوائیوں کو دور رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440849 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
مظاہرین سے آئی ایس او کے مرکزی اور مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 440846 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 440835 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
امریکا کے ایک سو تیس شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440605 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
کراچی میں ملت جعفریہ کے جبری گمشدہ افراد کے لواحقین کے صدارتی کیمپ آفس کے سامنے 6 دن سے دھرنے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 440314 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
ہزار گنجی واقعہ کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گزشتہ تین روز سے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 440169 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
شام کے صوبہ القنیطرہ کے عوام نے جولان کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440039 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
اسلام نے خواتین کے حقوق اور عظمت کو اجاگر کیا ہے، لیکن آج کی مغرب زدہ عورتیں اپنی عزت کو خود چند نعروں کے عوض کھلے بازاروں میں تاراج کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اسلامی تعلیمات نے عورت کو معاشرے کا عظیم فرد قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439950 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کشمیر پر قدغن اور اس کے سینکڑوں کارکنوں کو پابند سلاسل کرنے، تعلیمی و فلاحی اداروں کو مقفل کرنے کی کارروائی کشمیری عوام کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439949 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
مظاہرین سے خطاب میں سید علی رضوی نے کہا کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اسرائیلی مفادات کے تناظر میں ہے، پاک افواج کو کسی صورت پرائی جنگ میں شرکت نہیں کرنے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 439733 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439667 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
اکستان میں ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے کے خلاف جاں بحق افراد کے لواحقین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے لاشیں رکھ کر دھرنا دے دیا اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 439566 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
ہندوستانی حکومت نے کشمیرمیں ۶ ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439408 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 437804 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 437804 تاریخ اشاعت : 2018/12/02