ٹیگس - داعش
داعش کی طرف سے موصل کی تاریخی میوزیم کی تباہی کے بعد :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے عراق کے پارلیہ مینٹ کے وہ ممبر جو داعش کے جرائم کو جائز جانتے ہیں وہ عراقی عوام سے معافی مانگیں اور پارلیہ مینٹ کی عضویت سے استعفی دیں ۔
خبر کا کوڈ: 7862 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
عراقی سنی علماء کی تاکید:
رسا نیوز ایجنسی – سنی علماء کونسل عراق نے عراقی سنیوں کو داعش سے نہ لڑنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنی نشین علاقے میں رہنے والوں سے مطالبہ کیا کہ اسلحہ اٹھائیں اور اپنی جان و مال و ناموس کی خود حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7833 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
سعودی عرب کے مفتی کے فتوا کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش کے ممبر سعودی عرب کے اپنے مفتی کے فتوا کی وجہ سے عورتوں اور بچوں کو اسیر اور قتل کرنا جائیز جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7825 تاریخ اشاعت : 2015/02/19
صہیونی حکومت کے حکام نے قبول کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک صہیونی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو اسرائیل حکومت کی جاسوسی ایجنسی موساد کی طرف سے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7818 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت لبنان کے امام جمعہ نے داعش کے جرائم کی مثال امت مسلمہ کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں دیکھا گیا جانا ہے اور وضاحت کی ہے کہ لیبیا میں مصر کے ۲۱ بے گناہ عیسائی کو قتل کرنا اس ملک میں مسلمان و عیسائی کے ساتھ پائے جانے والے اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہوچانے کے مقصد سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7815 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
رسا نیوز ایجنسی- حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں داعش کے ہاتھوں عیسائیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مغربی دنیا کو متنبہ کرتے ہیں اس ظالم ، ستمکار اور وحشی گروہ کی ھر قسم کی مالی امداد بند کریں کیوں کہ اس کا بدترین نتیجہ سبھی کے دامن گیر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7814 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
مصر کے ایک مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے مفتی نے داعش دہشت گرد گروہ کے ذریعہ اردن کے پائلٹ کو زندہ جلانے کی شدید مذمت کی ہے اور داعش سے جنگ کرنے کو اسلام سے دفاع جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7781 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
داعش کے ہاتھوں دوسرے جاپانی کی موت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں دوسرے جاپانی کو قتل کے گھاٹ اتارے جانے پر جاپانی مسلمانوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7769 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
مفتی مصر:
رسا نیوز ایجنسی – مصر کے مفتی نے بعض گروہوں کی جانب سے علاقہ میں انجام پانے والے دھشت گردانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: داعش اسلام کی صورت بگاڑنے میں مصروف ہے نیز اس دھشت گرد گروہ کی جانب سے اسلامی ریاست کا دعوا غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7735 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش وہ بدترین مخلوق ہے جنہیں کسی بھی چیز کی فہم نہیں اور تاریخ انسانیت میں کسی نے بھی اس طرح کی جنایتیں انجام نہیں دی ہیں کہا: ان کو وجود میں لانے والے خود انکے وجود سے پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7686 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
عراقی سیکورٹی کے ماہر:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی سیکورٹی کے ماہر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مراجع کرام کی پیروی ، حکومت کی حمایت اور اتحاد و یکجہتی کیساتھ ہم ملک سے دھشت گردوں کے صفائے میں مصروف رہیں گے کہا: داعش کے سلسلہ میں امریکا اور ترکی نے منافقانہ پالیسیاں اپنائی تھیں ۔
خبر کا کوڈ: 7613 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
الازھر مصر:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الازہر یونیورسٹی مصر نے داعش کے خلاف جہاد کے واجب کا فتوی دیتے ہوئے مسلم ممالک سے دہشت گردوں کو مار بھگانے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 7572 تاریخ اشاعت : 2014/12/11
حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران دار الحکومت تہران کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے اس ھفتہ کی نماز جمعہ خطبہ میں کہا: داعش ، اسلام دشمن قوتوں کی منحوس سازش کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7556 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت اسلامی خلافت کی طرفداری کے بہانہ داعش یوں کو دھوکہ دے رہے ہیں تا کہ وہ اپنے مقصد کو حاصل کر سکیں بیان کیا : یہ غلط فکت ہے کہ خیال کیا جائے کہ خراب بنیاد و مادی رغبت کی بنا پر اسلامی حکومت تشکیل دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7553 تاریخ اشاعت : 2014/12/04
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل، اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور ملی یکجہتی کونسل کے رہنما نے کہا : امت مسلمہ دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کے لئے وحدت و اخوت کے پرچم تلے اکٹھی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7542 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
مصر کے سابق مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے سابق مفتی نے شیعوں کو کافر کہنا ناجائز بتاتے ہوئے تکفیریوں کو قاتل، خوارج ، فاسق ، مفسد اور جنایتکار جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7538 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں بیان کیا ہے کہ۸۰ ممالک سے ۱۵ ہزار لوگ داعش کے ممبر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7500 تاریخ اشاعت : 2014/11/20
داعش سے مقابلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – داعش کے قبضہ سے علاقے کو آزاد کرانے میں عراقی حوزات علمیہ کے 10 طالب علم شھید نے شھادت کو گلے لگا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 7498 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
حجت الاسلام مختار امامی :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : شکارپور میں مولانا شفقت عباس سولنگی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری سندھ حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7493 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے کہا : امریکہ داعش کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7483 تاریخ اشاعت : 2014/11/16