19 November 2014 - 17:07
News ID: 7498
فونت
داعش سے مقابلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – داعش کے قبضہ سے علاقے کو آزاد کرانے میں عراقی حوزات علمیہ کے 10 طالب علم شھید نے شھادت کو گلے لگا لیا ۔
عراقي طالب علم


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی عراق سے رپورٹ کے مطابق، دھشت گرد گروہ داعش کے قبضہ سے عراق کے مختلف علاقے کو آزاد کرانے والے حملے میں عراقی حوزات علمیہ کے 10 طالب علم شھید ہوگئے  ۔


یہ شھداء جو داعش سے ہونے والی جنگ میں مستقل حاضر رہے ہیں ، جرف الصخر، لطیفیہ اور تلعفر علاقے میں شھید ہوئے ہیں ۔


قابل ذکر ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والی جنگ میں شریک ہونے والے طلاب کی تعداد ھر روز بڑھتی جارہی ہے اور عراق کے مختلف شھروں کے حوزات علمیہ ، نجف اشرف ، کربلا اور کاظمین سے طلاب جنگ میں شریک ہورہے ہیں ۔


حضرت آیت الله سیستانی کی جانب سے دئے گئے فتوئے جھاد کے بعد طلاب، داعش سے مقابلہ اپنا دینی و شرعی فریضہ سمجھتے ہیں ۔


جنگی علاقے میں جانے والے طلاب تین دستوں میں تقسیم ہیں، کچھ ثقافتی کام انجام دیتے ہیں تو کچھ فوجی کمانڈر شمار کئے جاتے ہیں تو کچھ پیادہ کے طور پر فوج کی ہمراہی کرتے ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬