ٹیگس - طالب علم
ٹیگ: طالب علم
آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے اس بیان کے ساتھ کہ طالب علم وں کو چاہیئے کہ خلوص کے ساتھ امیر المومنین علی علیہ السلام کے راہ پر قدم بڑھائیں بیان کیا : اگر طالب علم دریای بیکران امام علی سے متصل ہو جائیں تو ان کا تمام وجود نور اور ہاتھ و زبان حضرت کے ہو جائے نگے ۔
نیوز کوڈ: 443430 تاریخ اشاعت : 2020/08/11
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام جعفر صادق (ع) مکتب کے طلاب کا رفتار و کردار الہی رضایت حاصل کرنے میں ہونا چاہیئے بیان کیا : طالب علم وں کو اپنے عمر کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے۔
نیوز کوڈ: 443081 تاریخ اشاعت : 2020/07/05
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرٹرسٹ جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکهنو کے دو طالب علم کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 442779 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
الجواد فاؤنڈیشن کے صدر نے کوپاگنج مئو کے تنظیم المکاتب لکھنو میں علوم آل محمد ص کی تحصیل و ترویج میں مشغول طالب علم و استاد کی سڑک حادثہ میں اس دار فانی سے کوچ کر جانے پر تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 442778 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری کا ایک طالبہ اور دو طالب کے علم کے انتقال پر اظھار درد؛
جامعہ امامیہ لکھنو کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا: ۱۹رمضان کو ایک بیٹی کھوئی تھی اور ۲۵ رمضان کی سحر کو دو بیٹے کھو دیئے ۔
نیوز کوڈ: 442776 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
قم ایران:
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹنس یونین قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علم وں کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 442775 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں طالب علم وں کے تحفظات دور کرے۔
نیوز کوڈ: 442339 تاریخ اشاعت : 2020/03/19
آیت الله عباس کعبی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکا کا ملک پر بڑھتا ہوا دباو، نظام اسلامی کو مٹانے کی کوشش ہے کہا: امریکا گفتگو کی سیاست سے ایران کو مٹانا چاہتا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441351 تاریخ اشاعت : 2019/09/23
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمن کے مقابل استقامت ، بلند ہمتی اور ہوشیاری کی تاکید کی اور کہا کہ امریکا سے مذاکرہ انقلاب کے ساتھ خیانت ہے ۔
نیوز کوڈ: 441309 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
سری نگر کے علاقے صورہ میں بڑی تعداد میں کشمیری مظاہرین نے گھروں سے باہر نکل کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
نیوز کوڈ: 441228 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
نیوز کوڈ: 440491 تاریخ اشاعت : 2019/05/31
نیوز کوڈ: 440120 تاریخ اشاعت : 2019/04/08