اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں بیان کیا ہے کہ۸۰ ممالک سے ۱۵ ہزار لوگ داعش کے ممبر ہیں ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ80 ممالک سے 15 ہزار لوگ داعش کے ممبر ہیں ۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں اپنی تقریر کے درمیان عراق اور ملک شام میں داعش کے ساتھ 80 ملک کے دہشت گرد کے ہونے کی تاکید کی ہے ؛ حالانکہ اس کے پہلے بھی متعدد بار عراق اور شام کے حکام نے بھی اس امر کے طرف اظہار کیا تھا ۔
قابل بیان ہے کہ عربی و مغربی ممالک اس وقت دہشت گرد داعش سے مقابلہ کا دعوا کر رہے ہیں حالانکہ یہ وہ ممالک ہیں جنہوں نے خود ملک شام میں داعش کو مضبوط بنانے کے لئے ہر طرح سے حمایت کی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے