ٹیگس - اقوام متحدہ
شہریار آفریدی:
پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کشمیر کے حالات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور او آئی سی مسئلہ کشمیر پر توجہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 443548 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز برتنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443532 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
رستم شاہ مہمند :
سابق پاکستانی سفیر اور تجزیہ کار نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی کی حالیہ شکست نے ایرانی سفارتکاری کے سامنے امریکی ناکامی سمیت دنیا میں امریکی ساکھ کی کمی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443506 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 443404 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بیان ہوا یے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 443271 تاریخ اشاعت : 2020/07/26
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443218 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
انتونیو گوترش :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443217 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کوارٹرمیں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بارے میں سلامتی کونسل کی انسانی حقوق سے متعلق اجلاس کو اہم قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں میں اس کیس کی پیروی کو ایران کا قانونی حق قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443126 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443104 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
مجید تخت روانچی :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443009 تاریخ اشاعت : 2020/06/25
اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر:
فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم پر سنجیدہ نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ: 443008 تاریخ اشاعت : 2020/06/25
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے نسل پرستی کے نام پرامریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پولیس کی بربریت اور امریکہ میں پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال پر بحث شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442968 تاریخ اشاعت : 2020/06/18
سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں چلے جانے کے بعد دوبارہ خارج کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442951 تاریخ اشاعت : 2020/06/16
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اگر علاقائی ممالک یہ بات سمجھ لیں کہ امریکہ ان کے ساتھ نہیں ہے اور صرف اپنے مفادات کیلئے انہیں استعمال کرتا ہے تو پھر علاقے میں ایک راہ حل اور سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442942 تاریخ اشاعت : 2020/06/14
اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے سلسلے میں صبر و تحمل سے کام لے۔
خبر کا کوڈ: 442861 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کرونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442500 تاریخ اشاعت : 2020/04/13
اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ و خونریزی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442496 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
ھندوستان میں سخت گیر ہندو تنظیمیں اور میڈیا کا ایک حلقہ کرونا وائرس کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگا ہے جس کے سبب مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھنونائی سازش پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظھار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442491 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ عین ممکن ہے کہ مختلف لوگوں کے لیے یکساں حقائق کے مختلف معنی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 442479 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کی راہ میں پابندیاں منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442386 تاریخ اشاعت : 2020/03/26