Tags - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ
سعودی عرب یمنی عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہازوں کو یمن پہنچنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 426117    Publish Date : 2017/02/04

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کا ارتکاب کیا ہے۔
News ID: 426091    Publish Date : 2017/02/03

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
News ID: 425782    Publish Date : 2017/01/19

بحرین میں تین جوانوں کی بحرینی حکومت کے ہاتھوں شہادت کے بعد بحرینی عوام کی حمایت اور یکجہتی کے اظہار کے لئے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 425748    Publish Date : 2017/01/17

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی میانمار کے صوبے آراکان میں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 425728    Publish Date : 2017/01/16

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔
News ID: 425678    Publish Date : 2017/01/14

غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ہوئے کہ اقوام متحدہ اپنے مکمل مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا کہا : بیرونی دہشت گرد گروہوں کے دائرے میں دہشت گردی اور منظم جرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔
News ID: 425631    Publish Date : 2017/01/11

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد چودہ ووٹوں سے منظور کر لی ہے جس کا فلسطینی حکام نے خیر مقدم کیا ہے۔
News ID: 425257    Publish Date : 2016/12/24

صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 425255    Publish Date : 2016/12/24

اقوام متحدہ نے جنگ یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کلسٹر بموں کے استعمال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
News ID: 425230    Publish Date : 2016/12/22

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے جنرل اسمبلی کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
News ID: 425202    Publish Date : 2016/12/21

غلام علی خوش رو:
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس عالمی ادارے کی اہم سرگرمیوں کی حیثیت سے امن پر زیادہ توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
News ID: 425096    Publish Date : 2016/12/16

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔
News ID: 425008    Publish Date : 2016/12/11

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔
News ID: 424977    Publish Date : 2016/12/10

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ شام کے شمالی شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے عام شہریوں کو باہر نہیں نکلنے دے رہے ہیں۔
News ID: 424962    Publish Date : 2016/12/09

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک خط میں امریکی کانگریس اور سینیٹ کی جانب سے ایران پر پابندیوں میں اضافے کے حوالے سے شدید احتجاج کیا ہے ۔
News ID: 424919    Publish Date : 2016/12/07

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کے جائزے کے لئے اجلاس منعقد ہوا لیکن چین اور روس نے اس قرارداد کو ویٹو کردیا ۔
News ID: 424898    Publish Date : 2016/12/06

یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے ملک کی قومی حکومت کی تشکیل کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے منفی موقف کو جانبدارانہ قراردیا ہے۔
News ID: 424824    Publish Date : 2016/12/02

عراق کے صدر جمھوریہ نے اس ملک میں قومی آشتی کو عملی جامہ پہنانے اور سیاسی مسائل کے حل پر تاکید کی ہے ۔
News ID: 424748    Publish Date : 2016/11/28

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مشرقی یروشلم میں میں یہودی گھروں کی تعمیرکا اعلان کیا ہے۔
News ID: 424658    Publish Date : 2016/11/24