ٹیگس - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا اعلان؛
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حالیہ حملوں میں درجنوں عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432438 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ :
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی نئی اقتصادی پابندیوں کو شمالی کوریا کے خلاف اقدام جنگ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432392 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے خصوصی تفتیش کار کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432349 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارلحکومت قراردینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد آج پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 432347 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا : گزشتہ سات دہائیوں سے دنیا مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطی کے خطے میں ایک اہم مسئلہ سمجھتی ہے جبکہ امریکہ عالمی رائے عامہ کو منحرف کرکے اسے اقوام متحدہ کی ترجیح سے ہٹانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432325 تاریخ اشاعت : 2017/12/19
سنیئر ایرانی کمانڈر :
بریگیڈیئر جنرل مسعود جزایری نے کہا کہ نیکی ہیلی فوجی مسائل اور معاملات پر کوئی واقف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432296 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے یمن کی عوامی تحریک کو ہتھیار فراہم کئے جو یمن کے بحران کے حل کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 432294 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432291 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
سربراہ اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی معاہدے کی توثیق نہ کرنے کے فیصلے سے اس معاہدے کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432252 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی :
فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432151 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432138 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
اقوام متحدہ:
ایران میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے زلزلہ زدگان کے لیے ایرانی عوام کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431951 تاریخ اشاعت : 2017/11/24
اقوام متحدہ میں روس کے سفیر :
اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی کو ناکارہ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 431932 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : ایران، افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کیساتھ باہمی تعاون کیلیے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431908 تاریخ اشاعت : 2017/11/21
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431847 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مطالبہ :
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حکومت میانمار سے صوبہ راخین میں فوجی آّپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431701 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل :
سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431697 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرار داد پاس ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 431572 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہائی کمشنر نے غرب اردن میں صیہونی آبادی کے علاقوں میں سرگرم عمل اسرائیل کی ایک سو تیس کمپنیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430551 تاریخ اشاعت : 2017/10/27
کم ان ریانگ :
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو امریکا سے دور رہنے کی وارننگ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430414 تاریخ اشاعت : 2017/10/17