Tags - اقوام متحدہ
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف قرارداد جاری کی ۔
News ID: 7812 Publish Date : 2015/02/16
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے امریکہ کی تسلط پسندی کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف کی اہمیت پر تاکید کی اور کہا: فلسطین اقوام متحدہ سےنہیں مزاحمت سے آزاد ہوگا ہے۔
News ID: 7663 Publish Date : 2015/01/07
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ نے شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے بحرینی حکومت سے ان کی آزادی کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 7633 Publish Date : 2014/12/31
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں بیان کیا ہے کہ۸۰ ممالک سے ۱۵ ہزار لوگ داعش کے ممبر ہیں ۔
News ID: 7500 Publish Date : 2014/11/20
ڈاکٹر روحانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون سے ملاقات میں کہا: آج دنیا دھشت گردی ، شدت پسندی اور ماحولیاتی خطرات جیسی بے انتہا مشکلات سے روبرو ہے مگر بڑی طاقتوں کی ہٹ دھرمی اور بے انصافی آج کی دنیا کی سب سے بڑی مشکل ہے ۔
News ID: 7298 Publish Date : 2014/09/24
اقوام متحدہ کا اعلان:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ گذشتہ ماہ میں 1400 عراقی دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں مارے گئے ہیں ۔
News ID: 7216 Publish Date : 2014/09/03
حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے غاصب اور جنایتکار صہیونیت کے مٹ جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: اسرائیل مہذب دنیا کے منہ پر بدنما داغ ہے ۔
News ID: 7057 Publish Date : 2014/07/26
رسا نیوز ایجنسی – غاصب اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کو نظر انداز کرتے ہوئے 15 ویں روز بھی غزہ پر بھاری بمباری کی جس کے نتیجہ میں شھید ہونے والوں کی تعداد 583 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3000 ہوگئی ہے ۔
News ID: 7045 Publish Date : 2014/07/22
اقوام متحدہ نے اعلان کیا:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی پر غاصب صھیونیت کے حالیہ نے 50 هزار فلسطینیوں کے گھر کردیا ہے ۔
News ID: 7031 Publish Date : 2014/07/19
رسا نیوز ایجنسی - علمائے بحرین کی اسلامی کونسل کے سربراہ مجید المشعل نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے نام احتجاجی خط ارسال کیا ہے۔
News ID: 6891 Publish Date : 2014/06/14
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عراقی مرجع تقلید آیت الله سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کی ۔
News ID: 6837 Publish Date : 2014/06/01
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے انسانی حقوق کے عالمی مراکز کی سرگرمیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: اج دنیا ظلم و ستم سے تھک چکی ہے اور ایک منجی کے انتظار میں ہے ۔
News ID: 6311 Publish Date : 2014/01/11
آیت الله حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اس تاکید کے ساتہ کہ موجودہ وقت میں شیعوں کا قتل عالم پہلے کبھی نہیں ہوا تھا بیان کیا : علاقہ کے بعض ممالک کھلے عام اور سیاسی بہانہ کے ذریعہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے ۔
News ID: 6114 Publish Date : 2013/11/10
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران تاکید کی : ایران کے جوہری مسئلہ کا سادہ ترین حل ایران کے مسلمہ، فطری اور قانونی حق کو قبول کیا جانا ہے ۔
News ID: 5982 Publish Date : 2013/09/25
آج صبح؛
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 68 ویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی آج صبح نیویارک روانہ ہوگئے ۔
News ID: 5974 Publish Date : 2013/09/23
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں؛
رسا نیوز ایجنسی - چین اور روس کے نمائندوں کی مخالفت کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام پر حملے کی قرارداد منظور نہ ہوسکی ۔
News ID: 5855 Publish Date : 2013/08/29
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کو عراق کے مسائل اور بحران کے حل میں بہتر کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 5816 Publish Date : 2013/08/19
لبنان کی ملکی حدود تجاوز کرنے پر؛
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ہاتھوں لبنان کی ملکی حدود تجاوز کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غاصب صھیونیت کی شکایت کی ۔
News ID: 5813 Publish Date : 2013/08/15
قومی مصالحت نشست کے انعقاد پر؛
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون نے مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام عمار حکیم کا قومی مصالحت نشست کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور کہا: قومی مصالحت نشست کا انعقاد عراق کو موجودہ بحران سے باہر نکالنے میں مدد کرے گا ۔
News ID: 5522 Publish Date : 2013/06/12
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے عالمی برادری کو غیر معتمد بتاتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل عالمی سامراج کی زیادتیوں کے نظارہ گر رہیں ہے ۔
News ID: 5307 Publish Date : 2013/04/24