ٹیگس - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی جارحیت کے باعث یمنی بچوں کی المناک صورتحال کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔دوسری جانب عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہے کہ دو ملین یمنی بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور انہیں فوری امداد اور معالجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427736 تاریخ اشاعت : 2017/04/26
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے شام کے یوم استقلال کی مناسبت سے شام کے صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427683 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب میں ن لیگی حکومت ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شیعہ دشمنی پر اتر آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427673 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ فوری طور پر بند کردیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427672 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427596 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
اقوام متحدہ:
مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان نے بحرین میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حکومت بحرین قیام امن کیلئے اعتماد کی بحالی اور قومی مذاکرات کا آغاز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427233 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
یمن میں عام لوگوں کو بھوک اور موت سے بچانے کے لئے اقوام متحدہ کی اپیل ، لیکن جنگ ختم کرنے میں اقوام متحدہ ناکارہ ۔
خبر کا کوڈ: 427161 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
امریکہ، برطانیہ اور فرانس سمیت تقریباً ۴۰ ممالک نے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کا عملی بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427157 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
آیت اللہ صادق املی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی حكومت كی طرف سے قتل اور غارت گری اور فلسطین میں روزانہ كی بنیادوں پر انسانی حقوق كی پایمالی پر جان بوجھ كر خاموشی اختیار كی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427153 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
اقوام متحدہ:
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے غیر ملکی پناہ گزینوں خاص طور پر افغان مہاجرین کی گذشتہ چار عشرے سے میزبانی کرنے کےسلسلے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426937 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
امریکا نے اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی اس رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینیوں پر ایک نسل پرستانہ نظام مسلط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426915 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ محمد جواد لاریجانی نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس کو تھئیٹر ہال قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426790 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران انسانی حقوق کے قوانین کے حوالے سے قومی اور بین الاقوامی اصولوں اور فرائض سے مکمل طور واقف ہے اور اس حوالے سے اہم عالمی سطح پر اقدامات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426787 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری:
اقوام متحدہ نے ۶ مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426755 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
اقوام متحدہ:
تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے، پناہ گزینوں کے حوالے سے ایران کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426724 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
دی میستورا:
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 426520 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
پاپ فرانسس :
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی میانمار میں فوجی کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426210 تاریخ اشاعت : 2017/02/09
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمان خواتین کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے جنسی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426191 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
اقوام متحدہ
سعودی عرب یمنی عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہازوں کو یمن پہنچنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426117 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426091 تاریخ اشاعت : 2017/02/03