اقوام متحدہ - صفحه 7

ٹیگس - اقوام متحدہ
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437041    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے نے کہا کہ امریکہ نے موجودہ صدی میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے عراق پر جارحیت کی اور اس نے سلامتی کونسل کے کردار کو بھی سراسر نظرانداز کیا جبکہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
خبر کا کوڈ: 437024    تاریخ اشاعت : 2018/08/31

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 437003    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

اقوام متحدہ کی طرف سے؛
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436994    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 436941    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بہت سی مصدقہ رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ چین میں اویغور اقلیت کے تقریباً ۱۰ لاکھ افراد کو بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر حراست میں رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436862    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436559    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

جنرل انتونیو گوٹرس :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کیمپوں میں موجود لوگوں سے سفاکیت کے ناقابل یقین واقعات سنے، ان تمام مظالم کی ذمہ داری میانمار کی ہے اور عالمی برادری بھی یہ مظالم رکوانے میں ناکام ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436482    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی میں نئے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 436458    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436405    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436392    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو ایرانو فوبیا کے تناظر میں اقدامات کر رہے ہیں ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت اور علاقے کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436390    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

رایٹرز:
رایٹرز کے مطابق انصاراللہ نے الحدیدہ پورٹ اقوام متحدہ کو دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436375    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل سے متعلق رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436312    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے کہا ہے کہ ایک عشرے سے جاری غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436116    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435985    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

سربراہ اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم ایران جوہری معاہدے کو بچانے سے متعلق یورپی یونین کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435966    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

میخائل اولیانوف نے امانو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی اور نہ ہی عالمی جوہری ادارے کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435936    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 435869    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کو اس کے متبادل کے بغیر ختم کرنا درست نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435792    تاریخ اشاعت : 2018/05/03