ٹیگس - اقوام متحدہ
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442291 تاریخ اشاعت : 2020/03/13
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے بھارت کے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442225 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
خبر کا کوڈ: 442215 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ مسلمان ممالک کی تنظیم او آئی سی مردہ گھوڑا بن چکی ہے، اس سے مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، اسے ختم کرکے متحرک ممالک پر مشتمل مسلمانوں کی نمائندگی کا نیا پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442209 تاریخ اشاعت : 2020/03/01
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت میں ہندوﺅں نے مسلمانوں پر تشددواقعات کے نتیجہ میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے، عالمی برادری بھارت میں قتل و غارت کا نوٹس لے اور پرُ تشدد واقعات کی روک تھا م کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 442207 تاریخ اشاعت : 2020/03/01
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
خبر کا کوڈ: 442138 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں خودکش دھماکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 442134 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انٹونیوگوٹرس نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دورے میں کشمیر کی بات بھی کی ہے، بنیادی انسانی حقوق کا ہر جگہ احترام ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442132 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ محترم انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہیں اور انکا اپنے وطن میں خیر مقدم کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442127 تاریخ اشاعت : 2020/02/17
الحدیدہ بندرگاہ کے حکام نے بتایا ہے کہ جن بحری جہازوں کو سعودی اتحاد کے فوجیوں نے روک رکھا ہے اس میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار ٹن ایندھن ، تقریبا آٹھ ہزار پانچ سو ٹن گیس ، اڑسٹھ ہزار ایک سو تیس ٹن غذائی اشیاء ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442030 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اس کے اراکین کو اپنی کارکردگی کے سلسلے میں عالمی برادری کے سامنے جوابدے ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441674 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف امریکا کی غیر انسانی پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441607 تاریخ اشاعت : 2019/11/13
ایرانی سفیر:
دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے خلاف امریکہ کے تباہ کن اقدامات امن و سلامتی کے فروغ میں خواتین کے تعمیری کردار کو کمزور کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441559 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی کے مودی منصوبے پر کیوں خاموش ہے، ہندو دہشتگردی امن عالم کیخلاف خطرہ بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441454 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441384 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ۲۴ رکن ممالک نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441359 تاریخ اشاعت : 2019/09/24
محمد علی الحوثی :
انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے دہرے رویے پر تاکید کرتے ہوئے آرامکو حملے کی تحقیقات کے لئے ماہرین کی ٹیم سعودی عرب بھیجنے کے موقف کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441319 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
طلال سلمان :
غاصب صیہونی رژیم اسرائیل بین الاقوامی دھوکہ دہی اور عربوں کی خیانت کے ذریعے فلسطینی عرب سرزمین پر قابض ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 441192 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
اقوام متحدہ :
کشمیر کی غیر مستحکم صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں 1965ء کے بعد پہلی بار مسئلہ کشمیر پر براہ راست غور کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441083 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
یمن میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیشن دفتر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر عدن کی تازہ لڑائیوں میں کم سے کم تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441035 تاریخ اشاعت : 2019/08/11