Tags - اقوام متحدہ
جنرل انتونیو گوٹرس :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کیمپوں میں موجود لوگوں سے سفاکیت کے ناقابل یقین واقعات سنے، ان تمام مظالم کی ذمہ داری میانمار کی ہے اور عالمی برادری بھی یہ مظالم رکوانے میں ناکام ہوئی ہے۔
News ID: 436482 Publish Date : 2018/07/03
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی میں نئے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
News ID: 436458 Publish Date : 2018/07/01
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
News ID: 436405 Publish Date : 2018/06/27
ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونا ہے۔
News ID: 436392 Publish Date : 2018/06/26
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو ایرانو فوبیا کے تناظر میں اقدامات کر رہے ہیں ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت اور علاقے کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنا ہے۔
News ID: 436390 Publish Date : 2018/06/26
رایٹرز:
رایٹرز کے مطابق انصاراللہ نے الحدیدہ پورٹ اقوام متحدہ کو دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔
News ID: 436375 Publish Date : 2018/06/24
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل سے متعلق رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
News ID: 436312 Publish Date : 2018/06/19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے کہا ہے کہ ایک عشرے سے جاری غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
News ID: 436116 Publish Date : 2018/05/31
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 435985 Publish Date : 2018/05/20
سربراہ اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم ایران جوہری معاہدے کو بچانے سے متعلق یورپی یونین کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں۔
News ID: 435966 Publish Date : 2018/05/17
میخائل اولیانوف نے امانو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی اور نہ ہی عالمی جوہری ادارے کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے۔
News ID: 435936 Publish Date : 2018/05/15
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ناقابل قبول ہے۔
News ID: 435869 Publish Date : 2018/05/10
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کو اس کے متبادل کے بغیر ختم کرنا درست نہیں ہے ۔
News ID: 435792 Publish Date : 2018/05/03
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 435718 Publish Date : 2018/04/27
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور انسانی امداد پہچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
News ID: 435612 Publish Date : 2018/04/18
حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
News ID: 435529 Publish Date : 2018/04/10
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی تنظیموں کی خاموشی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اقوام متحدہ ایک بے اثر تنظیم میں تبدیل ہوچکی ہے ۔
News ID: 435481 Publish Date : 2018/04/04
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
News ID: 435473 Publish Date : 2018/04/03
وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
News ID: 435304 Publish Date : 2018/03/10
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ کو غیرمطمئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل کی رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں اور وہ غیرمنصفانہ ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
News ID: 435219 Publish Date : 2018/03/02