Tags - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ میں فائربندی کی نگرانی کے لئے کمیشن کی منظوری کی قرار داد پاس کردی ہے۔
News ID: 439552    Publish Date : 2019/01/17

محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 439541    Publish Date : 2019/01/16

انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے کہا کہ شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا فیصلہ سعودی جارحیت اور محاصرہ ختم کرانے کے لئے اہم قدم ہے ۔
News ID: 439438    Publish Date : 2018/12/23

انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے کہا کہ شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا فیصلہ سعودی جارحیت اور محاصرہ ختم کرانے کے لئے اہم قدم ہے ۔
News ID: 438955    Publish Date : 2018/12/23

انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پاسداری اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 438925    Publish Date : 2018/12/19

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی قرار داد میں ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
News ID: 437807    Publish Date : 2018/12/02

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
News ID: 437794    Publish Date : 2018/12/01

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل نہ ہونا اقوامِ عالم کی مشترکہ ناکامی ہے۔
News ID: 437786    Publish Date : 2018/12/01

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
News ID: 437782    Publish Date : 2018/11/29

محمد علی الحوثی :
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں شک و تردید سعودی اتحاد پر دباؤ کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔
News ID: 437721    Publish Date : 2018/11/22

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔
News ID: 437677    Publish Date : 2018/11/18

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ عراق میں جن علاقوں پر داعش تنظیم کا قبضہ رہا ، وہاں ۲۰۰ سے زیادہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔
News ID: 437605    Publish Date : 2018/11/08

پیٹر جنکنز :
اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ عالمی برادری کو امریکہ کے مقابلے میں کھڑا کردیا ہے ۔
News ID: 437585    Publish Date : 2018/11/06

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
News ID: 437487    Publish Date : 2018/10/23

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 437445    Publish Date : 2018/10/19

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر :
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر نے جوہری معاہدے سے نکلنے اور قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ امریکہ کی غنڈہ گردی اور یکطرفہ پالیسی پر خاموش نہ رہے۔
News ID: 437412    Publish Date : 2018/10/16

اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437394    Publish Date : 2018/10/14

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔
News ID: 437343    Publish Date : 2018/10/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یمن میں انسانی المیہ کے حوالہ سے تحقیقات کو جاری رکھنے کی مخالفت میں دیا جانے والاووٹ مناسب اقدام نہیں۔
News ID: 437331    Publish Date : 2018/10/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت ہونے کے ناطے مجلس وحدت اس ووٹ پر شدید تحفظات رکھتی ہے اور وزیراعظم اور وزارت خارجہ و وزارت انسانی حقوق سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
News ID: 437316    Publish Date : 2018/10/04