ٹیگس - اقوام متحدہ
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435718 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور انسانی امداد پہچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435612 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435529 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی تنظیموں کی خاموشی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اقوام متحدہ ایک بے اثر تنظیم میں تبدیل ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435481 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435473 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435304 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ کو غیرمطمئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل کی رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں اور وہ غیرمنصفانہ ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435219 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش کو امریکہ کا نوکر اور غلام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل امریکی نقش قدم پر چل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435130 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے پابندیاں لگانے کو آخری آپشن کے طور پررکھنا چاہئے جب کوئی اور راستہ نہ ہو اور وہم و گمان یا غلط اطلاعات کی بنیاد پر پابندیاں عائد نہیں ہونی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 435105 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
اقوام متحدہ میں تعینات اطالوی مندوب :
اقوام متحدہ میں تعینات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435102 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
امریکہ کی جانب سے ناجائز صہیونی ریاست کی جارحانہ پالیسیوں کی بھرپور حمایت کی وجہ سے آج مشرق وسطی شدید بدامنی اور عدم استحکام کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435043 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہویرہ ایران اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون فراہم کرنے اور فوجی مبصر بھیجنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435023 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
مریکی حکومت دوسرے ملکوں کے لئے اپنی مالی امداد اس بات سے مشروط کر رہی ہے کہ کون کون سے ممالک اقوام متحدہ میں امریکا کے حق میں اور کون کون سے ممالک اس کی مخالفت میں ووٹ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435020 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434934 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
اقوام متحدہ میں خاتون امریکی مندوب نے امریکہ کی جانب سے ایرانی حکومت کے خلاف ایک نام نہاد عوامی تنظیم کی حمایت کی ناکامی کو اقوام متحدہ کے لئے ایک شرمناک دن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434926 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
اسحاق آل حبیب :
اقتصادی پابندیاں پائیدارترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434869 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر :
اسحاق آل حبیب نے کہا کہ بدقسمتی سے سلامتی کونسل نے مسئلہ فلسطین کے حل اور یمن میں ۳ سال سے جاری جارحیت کو روکنے کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کیا اور در حقیقت وہ ناکام رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434790 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں ۱۲۶ ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 434747 تاریخ اشاعت : 2018/01/23
اقوام متحدہ کے ترجمان :
اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ جوہری معاہدہ صرف امن سمجھوتہ یا علاقائی معاہدہ نہیں بلکہ عالمی تخفیف اسلحہ کے لئے ایک اہم معاہدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434680 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
اقوام متحدہ نے ایران کے بارے میں امریکی رپورٹ اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور مٹھی بھر افراد کا موجودہ تشدد ختم ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432507 تاریخ اشاعت : 2018/01/03