اقوام متحدہ - صفحه 10

ٹیگس - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حکومت میانمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف حملے بند اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 430142    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے بغیر گروپ ۵+۱ کے رکن ممالک نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور اس پر مذاکرات نہ کرنے پر زور دیا اور تمام فریقین کو یہ عالمی کامیابی پر قائم رہنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 430039    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا : ایران جوہری معاہدہ دنیا میں پیچیدہ ترین مسائل کو افہام و تفہیم اور بات چیت کے ذریعے سے حل کرنے کی روشن مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 430014    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 429982    تاریخ اشاعت : 2017/09/17

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 429941    تاریخ اشاعت : 2017/09/14

ایران کے وزیرخارجہ نے یو این سیکرٹری جنرل نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو فوری طور پر بند کرایا جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429849    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429821    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوتیرس نے کہا : مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کسی بھی صورت میں قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429734    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوتیرس نے کہا : مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کسی بھی صورت میں قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429734    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ :
علی اکبر صالحی نے کہا : ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی اور معاہدے کے پابند نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429709    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ :
علی اکبر صالحی نے کہا : ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی اور معاہدے کے پابند نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429709    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : امریکی کی جانب سے ایران کے خلاف ایسی رپورٹس لکھنا ہمارے لیے بالکل نئی بات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429708    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : امریکی کی جانب سے ایران کے خلاف ایسی رپورٹس لکھنا ہمارے لیے بالکل نئی بات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429708    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

اقوام متحدہ میں قائم ایرانی مشن کے ایک بیان میں اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نکی ہیلی کے حالیہ دورہ ویانا کے موقع پر ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کے خلاف الزامات کو مسترد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429639    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

شام میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
خبر کا کوڈ: 429619    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

شام میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
خبر کا کوڈ: 429619    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا : امریکہ دھمکیاں اور اشتعال انگیز بیانات ایران جوہری معاہدے کی شق نمبر ۲۸ کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429566    تاریخ اشاعت : 2017/08/20

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی، پناہ گزینوں سے نفرت اور اسلام وفوبیا پر مبنی اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 429533    تاریخ اشاعت : 2017/08/18