Tags - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437287    Publish Date : 2018/10/01

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھا کر عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں۔
News ID: 437286    Publish Date : 2018/10/01

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے میانمار کے حوالے سے ایک ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔
News ID: 437267    Publish Date : 2018/09/29

اقوام متحدہ کے سربراہ کا اعتراف :
ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔
News ID: 437249    Publish Date : 2018/09/27

میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
News ID: 437228    Publish Date : 2018/09/25

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ہم پر سب کچھ روشن ہے کہ اہوازکے حملے میں ملوث دہشتگرد گروپ کس ملک سے منسلک ہیں اور ہم اس واقعے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
News ID: 437216    Publish Date : 2018/09/23

امریکی اخبار نے اپنے ذرا‏ئع سے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایران کے حوالے سے ہونے والی نشست سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 437183    Publish Date : 2018/09/19

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور حجت الاسلام حسن روحانی اقوام متحدہ کی ۷۳ویں جنرل اسمبلی میں شریک ہوں گے جہاں وہ مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
News ID: 437172    Publish Date : 2018/09/18

سابق امریکی سفارتکار :
سابق نائب امریکی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا آئندہ دورہ نیو یارک نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالمی برادری بالخصوص امریکی قیادت اقوام متحدہ میں صدر روحانی کے خطاب کے منتظر ہیں۔
News ID: 437165    Publish Date : 2018/09/17

انتونیو گوٹیرس:
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ ماضی میں امریکہ کاعالمی سیاست میں اہم کردارتھا مگر آج تجارت اور دیگر معاملات میں الجھ کر رہ گیا ہے۔
News ID: 437161    Publish Date : 2018/09/16

یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی قصبے’الخان الاحمر‘ میں فلسطینی عرب شہریوں کے گھروں کی مسماری اور ان کی جبری ہجرت سے باز رہے۔
News ID: 437133    Publish Date : 2018/09/13

اقوام متحدہ میں ایران کے سفارتی مشن نے خاتون امریکی مندوب کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں بیان جاری کردیا۔
News ID: 437078    Publish Date : 2018/09/06

اقوام متحدہ شام کی تعمیر نو سے متعلق امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
News ID: 437051    Publish Date : 2018/09/03

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
News ID: 437041    Publish Date : 2018/09/02

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے نے کہا کہ امریکہ نے موجودہ صدی میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے عراق پر جارحیت کی اور اس نے سلامتی کونسل کے کردار کو بھی سراسر نظرانداز کیا جبکہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
News ID: 437024    Publish Date : 2018/08/31

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
News ID: 437003    Publish Date : 2018/08/29

اقوام متحدہ کی طرف سے؛
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
News ID: 436994    Publish Date : 2018/08/28

میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
News ID: 436941    Publish Date : 2018/08/22

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بہت سی مصدقہ رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ چین میں اویغور اقلیت کے تقریباً ۱۰ لاکھ افراد کو بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر حراست میں رکھا گیا ہے۔
News ID: 436862    Publish Date : 2018/08/13

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔
News ID: 436559    Publish Date : 2018/07/10