Tags - اقوام متحدہ
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کشمیر میں کشیدگی اور کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے۔
News ID: 440989 Publish Date : 2019/08/06
انصار اللہ نے سعودی کے حالیہ سنگين جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ، یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا ذمہ دار ہے۔
News ID: 440938 Publish Date : 2019/07/30
ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن نے اقوام متحدہ اور حکومت نائیجیریا سے اسلامی تحریک رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440852 Publish Date : 2019/07/21
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ ، یورپ اور بعض علاقائی ممالک کی طرف سے ضد انقلاب عناصر اور منافقین کے ساتھ تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس اتحادی ممالک ایران میں تخریبی کارروائی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
News ID: 440771 Publish Date : 2019/07/10
کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کی تازہ رپورٹ پر پاک و ھند نےملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 440762 Publish Date : 2019/07/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو نائجیریا کی قید سے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440718 Publish Date : 2019/07/03
اقوام متحدہ کے سیکریٹری :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری نے ایران و امریکہ سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
News ID: 440639 Publish Date : 2019/06/22
طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،
News ID: 440607 Publish Date : 2019/06/16
ڈاکٹر سید راشد عباس نقوی :
پاکستان کے معروف دانشور نے کہا : آل سعود پٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پاکستان کی کمزور اقتصادی صورتحال سے سوئے استفادہ کر رہا ہے۔
News ID: 440490 Publish Date : 2019/05/30
اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم :
اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ میانمار کی حکومت، روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے
اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میانمار کی کسی طرح کی فوجی مدد کرنے سے گریز کرے۔
News ID: 440392 Publish Date : 2019/05/15
گینگ شوانگ :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ خطے میں قیام امن و سلامتی اور جوہری عدم پھیلاؤ کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
News ID: 440355 Publish Date : 2019/05/11
حجت الاسلام شیخ علی دعموش:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا :جب تک خطے میں اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک حزب اللہ لبنان کے پاس ہتھیار موجود رہیں گے۔
News ID: 440336 Publish Date : 2019/05/07
مندوب مجید تخت روانچی:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
News ID: 440292 Publish Date : 2019/04/30
ڈاکٹر ہیثم ابو سعید :
انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا : سعودی عرب میں رہنے والے شیعہ مظلوم اور بے دفاع ہیں ان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ، انھیں صرف شیعہ ہونے کے جرم میں بے بنیاد الزامات عائد کرکے قید کرلیا جاتا ہے اور پھر ان کے سر قلم کردیئے جاتے ہیں۔
News ID: 440278 Publish Date : 2019/04/28
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 440254 Publish Date : 2019/04/25
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔
News ID: 440125 Publish Date : 2019/04/08
مشیل باچلیٹ :
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد اور ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 439925 Publish Date : 2019/03/07
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ھند و پاک کے حکمرانوں کو خطاب میں کہا ہے کہ دونوں ممالک تناؤ میں کمی کے لیے زیادہ سے زیادہ اقدامات اٹھائیں، اقوام متحدہ صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہے۔
News ID: 439916 Publish Date : 2019/03/06
امریکا نے صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان کے مسودے کو روک دیا ہے جو تل ابیب انتظامیہ کے ذریعے الخلیل سے اقوام متحدہ کے مبصرین کو نکالنے کی مذمت میں تیار کیا گیا تھا۔
News ID: 439711 Publish Date : 2019/02/07
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک چھے ہزار سات سو بچے جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 439663 Publish Date : 2019/02/01