طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
اطلاعات کے مطابق ترک صدر طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازع ہے،مسئلہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بعد حل ہو سکتا ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے