08 August 2017 - 23:26
News ID: 429362
فونت
اقوام متحدہ میں ایک حکام نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیہ کے ذریعہ تازہ جرائم و جارحیت پر سخت رد العمل پیش کرنے ہوئے اس حملہ کی مذمت کی ہے ۔
اقوام متحدہ

رسا نیوز ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک اعلی مقام حکام نے سعودی عرب کے اتحادیہ کے ذریعہ یمن کے صعدہ میں ہوائی حملات کی جارحانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے ۔

یمن میں اقوام متحدہ کے رابطہ کے حکام جیمی مک گولدریک نے کہا ہے کہ سعودی اتحادیہ کی طرف سے حالیہ ہوائی حملہ میں کم سے کم ۱۲ غیر فوجی مارے گئے ہیں کہ جس میں زیادہ تر چھوٹے بچے شامل ہیں ۔

انہوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کی جارح اتحادیہ کی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ حملہ یمن میں جنگ کی طرف بے توجہی کا ایک نمونہ ہے جو غیر فوجی کی سلامتی نہ ہونے کا سبب ہو رہا ہے ۔

جمعہ کے روز سعودی جارح کی اتحادیہ کی جنگی جہاز نے صعدہ صوبے کے شمالی علاقے کے مختلف خطے میں حملہ کیا جس میں ۱۲ بے گناہ یمنی شہید ہوئے اور ۱۰ لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔

سعودی عرب اپنے اتحادیہ کے ساتھ ملک کر تین سال پہلے یمن کے خلاف ہر طرح سے جنگ شروع کی تھی اور ابھی تک سعودی عرب کی طرف سے اس جارحانہ اقدام میں آٹھ ہزار سے بھی زیادہ بے گناہ لوگ شہید ہوئے ہیں اور زخمیوں کی تعداد ہزاروں میں بتائی جاتی ہے ، اس ملک کی بلڈینگ اور بنیاد کا تباہ ہونا ، کڑوڑوں کی تعداد میں لوگوں کا بے گھر ہونا اور مہاماری و بیماری کا پھیلنا اور ملک میں قحط کا سبب ہوا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۳۰۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬