18 August 2016 - 21:45
News ID: 422684
فونت
سعودی عرب کے ہوائی جملہ میں ؛
سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلسل جارحیت کا ہو رہی ہے جس میں دشیوں بے گناہ جان بحق و زخمی ہو گئے ہیں ۔
صوبے صعدہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بدھ کی رات صعدہ شہر میں ایک پٹرول پمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

موصولہ رپورٹ میں بیان کی گئی ہے کہ صوبے صعدہ کے شہر مجز میں بھی ایک گھر پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجہ میں دو عورتیں شہید ہو گئیں جبکہ کئی زخمی ہیں ۔

سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے نشانہ بازوں نےبھی سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع جیزان کی فوجی چھاؤنی میں چار سعودی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬