ٹیگس - داعش
ماہ مبارک رمضان میں داعش کی طرف سے جدید فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں اپنے تحت تسلط علاقہ میں رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں خاص فتوا و قانون جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8242 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
ماہ مبارک رمضان میں داعش کی طرف سے جدید فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں اپنے تحت تسلط علاقہ میں رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں خاص فتوا و قانون جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8241 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
عراق کے اہل حق تنظیم کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے اہل حق تنظیم کے جنرل سکریٹری نےاس ملک اور علاقہ کے دوسرے ممالک کو کئی ٹکروں میں تقسیم کرنے کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور کہا : داعش دہشت گرد گروہ مغرب کی خفیہ ایجنسی کی آلہ کار ہے تا کہ ان لوگوں کی اس سازش کو انجام دیے اور مغرب کی خواہش کے مطابق نئے مشرق وسطی بنانے کی کوشش میں مشغول رہے ۔
خبر کا کوڈ: 8222 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ جنگ کو واجب شرعی قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8182 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار:
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت کے سابق حکام نے کہا: اسرائیل حکومت کو داعش کی وجہ سے بہت سکون ہے شام میں داعش کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی حفاظت ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8180 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
رسا نیوز ایجنسی - شمالی عراق شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 8147 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ کے نائب جنرل سکریٹری نے عربستان سعودی کے ہاتھوں یمن کی سیکڑوں عوام کا خون بہائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: داعش وآل سعود ایک سکہ کے دو رخ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8114 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
آیت الله حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله سید محمد سعید حکیم نے داعش کی جنایتوں کے مقابل دنیا کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: دھشت گرد داعش کے حامی شیعت کو مٹانے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8068 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
حجت الاسلام عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے داعش کو پوری دنیا کیلئے عظیم خطرہ شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8051 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
داعش سے جنگ میں کامیابی پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع کرام نے داعش دہشت گرد تنظیم سے عراقی رضاکاروں کی حالیہ جنگ میں کامیابی پر اظہار تقدیر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7999 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
آیت الله شبستری :
رسا نیوز ایجنسی ـ تبریز کے امام جمعہ نے بیان کیا : اتحاد ، یکجہتی اور عراقی فوج و قوم کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے بہت جلد ہی ہم لوگ عراق کو دہشت گردوں سے پوری طرح آزاد دیکھے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7943 تاریخ اشاعت : 2015/03/22
نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے داعش دہشت گرد گروہ کی نابودی کا سبب مراجع تقلید اور عوامی متحدہ فوج کو جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7940 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
قدس کے مفتی آعظم:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین فلسطین کے مشھور عالم دین نے تکفیری دہشتگردوں کو دین اسلام سے بیگانہ بتاتے ہوئے کہا: داعش کو صرف تخریبی اقدامات، رعب و وحشت اور مومنین کے قتل عام کی ٹریننگ دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7920 تاریخ اشاعت : 2015/03/16
عراق کے سابق وزیر اعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے نائب صدر جمہور نے الازہر تنظیم مصر کی طرف سے جاری کیا گیا بیانیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جس میں داعش کے خلاف عراق کی عوامی فوج کے جنگ کرنے کی مزمت کی ہے تاکید کی کہ الازہر داعش کے چنگل میں پھنس گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7917 تاریخ اشاعت : 2015/03/15
مسلمانوں کا خودساختہ خلیفہ ابوبکر بغدادی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کا خود خواندہ خلیفہ نے دعوا کیا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے خواب میں تشریف لائے ہیں اور اس کو موصل سے کوچ کر جانے کی شفارش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7914 تاریخ اشاعت : 2015/03/15
آیت الله مدرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے داعش کے خلاف عراقیوں کے جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار روشن و قابل ستائش جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7898 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
آیت الله مدرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے داعش کے خلاف عراقیوں کے جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار روشن و قابل ستائش جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7897 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
مالک اشتر بٹالین نے اپنے آپریشن کے ذریعہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر نے اس مقدس شہر کو نقصان پہوچانے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبہ بندی کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7896 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
آیت الله مدرسی:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی مرجع تقلید نے عراقی جانبازوں کو تکریت میں بارودی سرنگوں سے محتاط رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: داعش کے خلاف جنگ میں تمام عراقی شریک ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7892 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی عراق کے امام جمعہ نے الانبار عراق کے وطن پرست شھریوں کو اسلحہ فراھم کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے دھشت گرد داعش سے مقابلے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7879 تاریخ اشاعت : 2015/03/07