ٹیگس - داعش
رسا نیوز ایجنسی ـ بعض اہل سنت عالم دین نے داعش دہشت گرد گروہ سے ہر طرح کے تعلق رکھنے کو حرام ہونے کی تاکید کی ہے اور موجودہ عراقی حالات کے سلسلہ میں قرضاوی کے دعوا پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6906 تاریخ اشاعت : 2014/06/18
گذشتہ روز حمایت نہ کرنے کے جرم میں:
رسا نیوز ایجنسی – موصل انتظامیہ نے گذشتہ روز دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں 12 عراقی علماء کے قتل عام کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6896 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ نے ملت عراق کے خلاف داعش تکفیری گروہ کی انسانیت سوز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6884 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ نے ملت عراق کے خلاف داعش تکفیری گروہ کی انسانیت سوز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6883 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
عراق میں نا امنی عروج پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروپ نے شہر موصل اور صوبہ نینوا کے کچھ دوسرے شہر پر حملہ کیا اور اس شہر کو پوری طرح اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6882 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
عراق کے بعض شہروں پر داعش کے قبضے کو مد نظر رکھتے ہوئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مختلف شہر و صوبہ صلاح الدین و نینوا پر داعش دہشت گردوں کی طرف سے مسلسل حملہ کو مد نظر رکھتے ہوئے نجف اشرف میں حفاظتی انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں اور اس شہر کے قدیمی دروازوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6880 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
تاریخ دوہرائی گئی:
رسا نیوز ایجنسی – سن ساٹھ کے بعد تاریخ نے خود کو دوہرایا اور یزیدیت کے پیرو دھشت گرد گروہ داعش نے شہر فلوجہ کے عوام کے لئے نہر فرات کا پانی بند کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 6602 تاریخ اشاعت : 2014/04/08