‫‫کیٹیگری‬ :
15 February 2017 - 14:36
News ID: 426322
فونت
عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے ۱۳ اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
 داعش


رسا نیوز ایجنسی کی سومریہ نیوز سے رپورٹ کے مطابق،عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے 13 اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی کے مغربی علاقے میں ایف 16 طیاروں نے کارروائی کے دوران ایک گھر سمیت داعش کے 3 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں داعش کے 13 کمانڈر ہلاک ہوگئے، عراقی فوج کے مطابق فضائی حملہ اس وقت کیا گیا جب داعش کے کمانڈروں کا اجلاس جاری تھا ۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬