07 June 2017 - 18:39
News ID: 428434
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک پر دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
 داعش

رسا نیوز ایجنسی کی ڈیلی پاکستان سے رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک  پر دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایران میں دہشت گردی کے دو  واقعات پیش آئے،پہلے ایرانی پارلیمنٹ پر 4 دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے کچھ دیر بعد خاتون سمیت 2دہشت گردوں نے حضرت امام خمینی(رہ)  کے مزار پر بھی خودکش دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

مزار پر حملہ آور خاتون نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬