Tags - ایران
مورگان اورٹیگس نے کہا کہ یورپ اسلامی جمہوریہ ایران پر دباؤ بنانے کے لئے اسکے خلاف پابندیاں عائد کرے ۔
News ID: 443685 Publish Date : 2020/09/15
چیف جسٹس ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
News ID: 443659 Publish Date : 2020/09/07
آیت الله مکارم شیرازی کی تقریر کے ساتھ؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا، مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی اور حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله اعرافی کی تقریر سے آغاز ہوا۔
News ID: 443647 Publish Date : 2020/09/05
ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 443632 Publish Date : 2020/09/04
آیت اللہ ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : حسینی عزادار ظلم و استبداد کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور وہ ظالموں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے۔
News ID: 443606 Publish Date : 2020/09/01
آیت الله میرباقری:
علوم اسلامی اکیڈمی قم کے چئرمین نے کہا: اگر انبیاء الھی کی دعوت کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے تو تمام چیزیں بدل جائیں گی اور یہ تبدیلی مثبت و الھی زندگی کی تبدیلی ہوگی ۔
News ID: 443550 Publish Date : 2020/08/24
پاکستان کے وزیر اعظم ٖ:
عمران خان نے کہا کہ خطے کے لئے بدترین صورتحال ایران اور سعودی عرب کے مابین براہ راست مسلح تصادم ہے۔
News ID: 443361 Publish Date : 2020/08/04
ھندوستانی تجزیہ نگار:
ایران ی سپاہ نے زمین کے عمق سے میزائل فائر کرنے اور دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کا بھی کامیاب تجربہ کیا۔
News ID: 443345 Publish Date : 2020/08/02
آیت الله حسینی بوشهری نے رسا سے گفتگو میں؛
حوزہ علمیہ قم ایران کی سپریم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکا ملت عراق اور دیگر ملتوں کے لئے احترام کا قائل نہی ہے کہا: عراقی عوام، امریکن کے بغیر بہتر طریقہ سے اپنی امنیت کو تامین کرسکتے ہیں۔
News ID: 443338 Publish Date : 2020/08/01
پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
News ID: 443334 Publish Date : 2020/08/01
آیت الله مجتهد شبستری سا نیوز سے گفتگو میں؛
آیت الله محسن مجتهد شبستری نے کہا: گورمںٹ اقتصادی اور معیشتی میدان میں ناکام رہی ہے، سونے چاندی ، کرنسی ، خورد و نوش اور گھریلو اشیاء اور گھر کی قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافے نے ملک کے کمزور اور محروم طبقہ کو کافی مشکلات سے روبرو کردیا ہے۔
News ID: 443311 Publish Date : 2020/07/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی فضائی حدود میں ایران ی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے فضائی دہشت گردی قراردیا ہے۔
News ID: 443303 Publish Date : 2020/07/29
ایران نے صرف طاقت کی پالیسی کے اثر انداز ہونے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 443301 Publish Date : 2020/07/29
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ سے ملاقات میں، محرم کی مجالس کو صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ برپا کرنے کی تاکید کی۔
News ID: 443299 Publish Date : 2020/07/28
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان ، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
News ID: 443294 Publish Date : 2020/07/28
جنرل قاآنی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی قدس بریگيڈ کے کمانڈرنے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جو کچھ بھی امریکا میں رونما ہورہا ہے خصوصا امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ امریکی کارکردگی اور ان کی جنایتوں کا نتیجہ ہے کہا: امریکا اور اسرائیل کے سامنے سخت ترین دن آنے والے ہیں ۔
News ID: 443183 Publish Date : 2020/07/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردی اور تسلط پسندانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا ہے۔
News ID: 443125 Publish Date : 2020/07/10
ایران کلچر ہاوس پشاور کے تعاون سے عشرہ کرامت کے موقع پر آن لائن نمایش منعقد کی گئی ہے جس میں اھل پاکستان نے امام رضا(ع) سے اظھار عقیدت کیا۔
News ID: 443067 Publish Date : 2020/07/03
قوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ:
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
News ID: 443066 Publish Date : 2020/07/03
ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت حاصل کرلی ہے اور جلد ہی اس ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع کردیا جائے گا۔
News ID: 443044 Publish Date : 2020/06/30