ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے ملکی ساختہ نئے ڈرون "مبین" کو روس میں منعقدہ عالمی خلائی نمائش میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441156 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: 57 اسلامی ممالک میں سے فقط اسلامی جمہوری ایران ، اللہ کی عظمت پر یقین رکھتے ہوئے کسی کے آگے نہیں جھکتا اور آج تک اسی بناء پر امریکہ سمیت کسی ملک کے سامنے سرنگوں نہیں ہوتا، اللہ نے ایران کی ہمیشہ مدد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441131 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام کچھ دیر پہلے؛
«انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم» کے بیانیہ کی تشریح میں علماء اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی ہم فکری نشست کا آغاز ، رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس شھر قم میں ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 441125 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
حجت الاسلام والمسلمین پناهیان:
حوزه علمیہ قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت پر استوار حکومت میں پابرہنہ اور سادے لوگ قدرت کی اساس ہیں کہا: مغربی جمھوریت کا نارہ عوام فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441112 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے جوان نسل کے لئے غدیری معارف بیان کئے جانے کی تاکید اور کہا کہ غدیر تاریخ اسلام کا اہم ترین عنوان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441110 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
ایت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یمن کا استقامتی محاذ جارح اتحاد کے مقابلے میں کامیاب ہو کر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 441078 تاریخ اشاعت : 2019/08/17
آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ ایران ی قوم نے استقامت اور پائداری کے ساتھ امریکہ کے غرور و تکبراور دبدبہ کو خاک میں ملادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441022 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
جوادظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے.
خبر کا کوڈ: 440964 تاریخ اشاعت : 2019/08/03
تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایران ی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440907 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا تو اس سے پیدا ہونے والی تباہی کا کسی کو اندازہ نہیں اور پاکستان پر اس کے بدترین اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 440878 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
امریکہ کے مقابلے میں ایران کے استقامت کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کسی اچھے معاہدے کے حصول کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440872 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں بعض کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440863 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440862 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440843 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء، جنوبی اور لاطینی امریکہ میں، امریکہ کی موجودگی ان علاقوں میں ناامنی کی وجہ بنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440839 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
رسا نیوز ایجنسی کے مینجینگ ڈائرکٹر:
رسا نیوز ایجنسی کے مینجینگ ڈائرکٹر نے صوبہ سمنان کے حوزات علمیہ کے مدیر سے ملاقات میں آیت الله اعرافی کی مدیریت کے تجربات کو راہ گشا اور حلّال مشکلات جانا اور کہا: رسا نیوز ایجنسی دنیا کے شیعہ حوزات علمیہ اور شخصیتوں کے مورد اعتماد میڈیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440828 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
کمالوندی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت یورینیم کی افزودگی ساڑھے چار فیصد ہے مگر یہ عمل ایکسپریس ٹرین کی مانند ہے جو ساڑھے چار فیصد سے بیس فیصد تک بھی پہنچ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440824 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
محمد جواد ظریف:
ایران ی وزیر خارجہ نے بعض امریکی عہدیداروں کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ امریکہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجائے علاقے کے نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت کا سلسلہ بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 440822 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
چین:
چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440820 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کے لئے منصوب کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440806 تاریخ اشاعت : 2019/07/15