ایران - صفحه 12

ٹیگس - ایران
ایران ی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
خبر کا کوڈ: 440132    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440130    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

خبر کا کوڈ: 440129    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440124    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے ایران ی قوم کے مفادات اور اس کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا ۔
خبر کا کوڈ: 440117    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ نے ایران کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440113    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی زندگی میں رہبر معظم کو بہت کم اشکبار دیکھا اور پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امداد کی اپیل کرتے وقت امام خامنہ ای کو نم دیدہ دیکھا، تو یہ انکی زندگی میں ایسا پہلا موقع تھا۔
خبر کا کوڈ: 440108    تاریخ اشاعت : 2019/04/06

ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440074    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے صہیونی وزیراعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کو خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے دفاع کا حق بھرپور استعمال کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440020    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

بشار الاسد :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے ایران اور عراق سے تعلقات مضبوط ہیں جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون سے ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440011    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439878    تاریخ اشاعت : 2019/03/02

زرتاج گل:
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو عالمی دنیا میں ہمیں اکیلے پن اور معاشی چینلجز کا سامنا تھا، لیکن اب دنیا کے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439808    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

مہدی ہنردوست :
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا : وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 439803    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439762    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

آیت اللہ اعرافی نے سراج الحق سے ملاقات میں مختلف علمی و تحقیقی منصوبوں کا تعارف کرواتے ہوئے باہمی تعاون اور رواداری کو عام کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 439756    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

محمد جواد ظریف :
ایران ی وزیر خارجہ نے کہا : حالیہ پارلیمانی انتخابات میں عوامی ووٹ کی مبنی پر قائم ہونے والی نئی حکومت اس ملک کی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439750    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ؛
ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439731    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

ایران میں ایک بہت بڑی عوامی تحریک"جمہوری اسلامی" کے نام پر زور و شور سے چل رہی  تھی جس کی قیادت شیعہ مرجع تقلید امام خمینی کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 439730    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439712    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

علماءکرام نے کہا کہ ایران نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جو مؤثر اور دلیرانہ کردار ادا کیا ہے، اس نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا صف اول کا مسئلہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439703    تاریخ اشاعت : 2019/02/06