ٹیگس - ایران
ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران اپنے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 438892 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 438884 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کمانڈر رحیم نوعی اقدم سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ شکر الهی نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے کہا: خدا کی طاقت تمام طاقتوں سے بالاتر ہے اگر ہم اس کے معتقد رہیں تو کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 438883 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے طلاب کو علماء کا لباس پہننے کی تاکید کی ، عمامہ قبا پہننے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نصیحتیں کرتے ہوئے کہا کہ طلاب، علماء کے لباس کہ جو عمامہ اور قبا ہے کی حرمت باقی رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 438882 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
خبر کا کوڈ: 438878 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438873 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت الله جوادی آملی:
بیت المال کے ذمہ داران موت پر یقین رکھیں| اختلاف معاشرہ کی ویرانی اوردنیا و آخرت کی نابودی کا سبب ہے
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: سبھی اس بات پر یقین رکھیں کہ اختلاف بدترین بیماری ہے کہ جس کا نتیجہ ویرانی کے سوا کچھ بھی نہیں، اختلاف دنیا و آخرت دونوں ہی کی نابودی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438870 تاریخ اشاعت : 2018/12/11

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے بیان کیا:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے استاد نے کہا: الھی امتحانات کی مختلف قسمیں ہیں اور کوئی بھی اس امتحان سے نہیں بچ سکتا ، جس قدر بھی انسان کی معنوی منزل بالاتر ہوگی امتحان بھی اسی قدر سخت ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 438849 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438847 تاریخ اشاعت : 2018/12/08

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایران ی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 438846 تاریخ اشاعت : 2018/12/08

حوزہ علمیہ کے معلم اخلاق:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ نماز شب اور اپنے معبود کے ساتھ خلوت عارفوں کیلئے بالاترین لذت شمار کی جاتی ہے تاکید کی کہ نماز روح انسان کو پاک و طاھر کردیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438826 تاریخ اشاعت : 2018/12/05