ٹیگس - ایران
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 440468 تاریخ اشاعت : 2019/05/28
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا کہ بیگناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان نہیں شیطان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440450 تاریخ اشاعت : 2019/05/26
پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440449 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
عمان کے وزیر خارجہ :
عمان کے وزیر خارجہ نے ایران امریکہ کشیدکی اور حساب کتاب کی ذرا سی غلطی کو پورے خطے کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440438 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ امریکی اور اس کے عرب اتحادیوں نے عالم اسلام خصوصاً عراق، شام، لیبیا اور یمن کو تباہ کر دیا اور اب پاکستان پر ان کی نظریں جمی ہیں
خبر کا کوڈ: 440426 تاریخ اشاعت : 2019/05/21
علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام عالم کو درپیش سنگین خطرات اور بدامنی کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، امریکہ عالمی امن کا بدترین دشمن ہے، دہشت گردوں کے اس سرغنہ کو جنوبی ایشیا کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440397 تاریخ اشاعت : 2019/05/16
سابق امریکی سفیر :
ایڈورڈ واکر نیا نےکہا کہ فوجی آپریشن امریکہ کے لئے مالی اور جانی لحاظ سے بہت مہنگا پڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440394 تاریخ اشاعت : 2019/05/15
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کشیدگی نہیں چاہتا لیکن وہ اپنے دفاع کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440382 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
پاکستان و ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں پاکستانی حکام کے متضاد بیانات کے بعد اس ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی طور پر دلچسپی لیتے ہوئے اس مسئلے کے حل کی کوششیں شروع کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 440368 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی کوشش خودکشی کے مترادف ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440340 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
مجید تخت روانچی :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کا موثر انداز میں جواب دیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 440313 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
محمد جواد ظریف :
ایران ی وزیر خارجہ نے قومی یوم خلیج فارس پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کا نام و نشان ازل تک رہے گا کیونکہ یہ ہمارے لئے شہ رگ کا مقام رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440293 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا پاک ایران تعلقات میں زمینی حقائق کا ادراک و اظہار تقاضا وقت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440261 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440245 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
مولود چاؤش اوغلو :
ترکی نے ایک بار پھر ایران پر بیرونی دباؤ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440238 تاریخ اشاعت : 2019/04/23
آیت اللہ صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440219 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امدادی سامان ایران ی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440210 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کید رخواست پر انھیں قومی ترقیاتی صندوق سے ضرورت کی صورت میں مبلغ خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے فوری طور پر کام شروع کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440176 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا ۔
خبر کا کوڈ: 440174 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
سپاہ پاسداران کو امریکا جانب سے دھشتگرد قرار دینے پر ایران کی جوابی کاروائی؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی کی فہرست میں قرار دینے کے امریکہ کے معاندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے امریکی حکومت اور مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440133 تاریخ اشاعت : 2019/04/09