ٹیگس - ایران
ہفتہ وحدت کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عالم اسلام کے پانچ سائنسدانوں اور دانشوروں کو تیسراالمصطفی عالمی ایوارڈ دیا جائے کا۔
خبر کا کوڈ: 441589 تاریخ اشاعت : 2019/11/11
سید نوید قمر:
پاکستانی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔
خبر کا کوڈ: 441584 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران , پاکستان اور ہندوستان اور اسی طرح ان ملکوں کے زیرانتظام کشمیر میں بھی حضرت امام مہدی (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441571 تاریخ اشاعت : 2019/11/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
خبر کا کوڈ: 441568 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441560 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
ایرانی سفیر:
دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے خلاف امریکہ کے تباہ کن اقدامات امن و سلامتی کے فروغ میں خواتین کے تعمیری کردار کو کمزور کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441559 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم 4 منٹ میں 20 فیصد افزودگی تک پہنچ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441555 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
عراق میں عوام کے پر امن مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے اغیار سے وابستہ بعض عناصر نے اتوار کی رات کربلائے معلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441553 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441551 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441543 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
قم المقدسہ ایران میں:
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی قدیمی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ کی مسجد حجتیہ میں ۳ربیع الاول بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور موسسہ آموزشی فرھنگی شھید فخرالدین کی طرف سے ایک تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441542 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
آیت الله جوادی آملی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مفسر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کی ہدایت علم و عمل صالح کہ زیر سایہ ممکن ہے کہا: امام حسن مجتبی(ع) نے حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز کو علم و ہدایت سے لبریز ہوں کی وصیت فرمائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441525 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
پاکستانی زائرین اربعین کے حوالے سے؛
موکب داروں، قافلہ سالاروں، ثقافتی سرگرم اور علمائے کرام کی پہلی بین الاقوامی اربعین حسینی کانفرنس اختتام پذیر ۔
خبر کا کوڈ: 441524 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
مراجع تقلید، علما اور حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتوں نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے اپ کے دولت کدہ پر ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441523 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441520 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اربعین مکتب اہل بیت(ع) کی محافظ ہے، امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت گزاری پر عراقی عوام کی قدردادنی کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 441500 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 441475 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
رہبر انقلاب اسلامی نے اج آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی .
خبر کا کوڈ: 441461 تاریخ اشاعت : 2019/10/14
قائد انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات میں؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441459 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
اس وقت ایران و عراق کی بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441451 تاریخ اشاعت : 2019/10/12