رہبر انقلاب اسلامی نے اج آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی .
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج پیر کی صبح تہران کے ایک اسپتال میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے اور انکی کامل و عاجل شفایابی اور سلامتی کے لئے خدائے منان سے دعا فرمائی۔
اس موقع پر رہبر انقلاب نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے وجود کو عوام اور حوزۂ علمیہ کے لئے واقعی معنیٰ میں بابرکت قرار دیا۔ /۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے