ٹیگس - رھبر معظم
ٹیگ: رھبر معظم
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجلس شام غریباں منعقد کی گئی، اس مجلس کو حجت الاسلام و المسلمین عالی نے خطاب کیا اور حجت الاسلام سید بهاء الدین ضیائی نوحہ خوانی کی۔
نیوز کوڈ: 443604 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
نیوز کوڈ: 443600 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔
نیوز کوڈ: 443567 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
نیوز کوڈ: 443549 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
حجج الاسلام طالب رضا اور سید محمد کوثر علی جعفری نے عالم اسلام کے مسائل میں رھبر معظم انقلاب کے مشیر ایت اللہ محمد علی تسخیری کے انتقال ہر دکھ درد کا اظھار کیا۔
نیوز کوڈ: 443497 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا ایت اللہ محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
نیوز کوڈ: 443488 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443413 تاریخ اشاعت : 2020/08/10
رهبر معظم انقلاب: مسئلہ غدیر اور پیغمبر اسلام(ص) کیجانب سے امیرالمومنین(ع) کو ملت اسلامیہ کا ولی امر معین کیا جانا ایک اہم اور با معنی واقعہ ہے، درحقیقت معاشرہ کی مدیریت میں رسول اسلام(ص) کیجانب سے کردار نبھانا ہے. 18 ذی الحجہ سن 10 ھجری کو رونما ہونے والے اس عمل کا مطلب یہ ہے کہ اسلام، معاشرہ کی مدیریت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے.
نیوز کوڈ: 443394 تاریخ اشاعت : 2020/08/07
رهبر معظم آیت الله العظمی خامنہ ای:اگر ہم اتحاد اسلامی کی باتیں کرتے ہیں تو اس کے پابند بھی ہیں، ہرگز تصور نہ کیا جائے کہ اہم، ترقی یافتہ، بنیادی اور نجات بخش مفھوم، یعنی مفھوم ولایت اور غدیر کو فراموش کر بیٹھیں گے، موضوع ہرگز فراموش نہ کیا جائے۔ 18 ذی الحجه 1415ھ. مطابق 18 مئی 1995 ء .
نیوز کوڈ: 443358 تاریخ اشاعت : 2020/08/03
آیت الله حسینی بوشهری نے رسا سے گفتگو میں؛
حوزہ علمیہ قم ایران کی سپریم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکا ملت عراق اور دیگر ملتوں کے لئے احترام کا قائل نہی ہے کہا: عراقی عوام، امریکن کے بغیر بہتر طریقہ سے اپنی امنیت کو تامین کرسکتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443338 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
اگر بقرعید(عید الاضحی) کی حکمت پر توجہ کی جائے تو بہت سارے راستے ہمارے لئے کھل جائیں گے، بقرعید میں ایک عظیم الہی شکرگزاری اور قدردانی پوشیدہ ہے، خدا کے منتخب پیغمبر حضرت ابراهیم(ع) کہ انہوں نے اس دن قربانی پیش کی، اپنے چہیتوں کی قربانی میں جان کی قربانی سے بالاتر ہے۔
نیوز کوڈ: 443333 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
رهبر معظم انقلاب: خواص کی کوتاہی سبب بنی کہ تاریخ بنی امیہ کے حق میں ختم ہو، دنیا کو دین پر مقدم کرنا اور موت کا خوف، کوفہ میں حضرت مسلم ابن عقیل(س) کی شھادت کا سبب بنا، سانحہ عاشوراء بھی خواص کی انہیں حرکتوں کا نتیجہ ہے، جیسا کہ امام حسین(ع) نے مکہ سے کربلا تک اپنی گفتگو، بیانیہ اور تقریروں میں ان نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے اور خواص کو ان باتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
نیوز کوڈ: 443319 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
رهبر معظم انقلاب: حضرت امام حسین(ع) «دعائےعرفہ» میں خدا کا شکرادا کرتے ہیں کہ آپ کفرستان میں پیدا نہیں ہوئے (کیوں کہ آپ مرسل آعظم کی حکومت میں پیدا ہوئے تھے) جی ہاں! اس بات کی اتنا زیادہ اہمیت ہے کہ امام حسین(ع) اور وہ بھی دعائےعرفہ میں خدا کا شکر ادا کررہے ہیں کہ اس نے حکومت کفر میں اپکو کو پیدا نہیں کیا بلکہ حکومت اسلام میں اپکو پیدا کیا۔
نیوز کوڈ: 443318 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
نیوز کوڈ: 443312 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے علاقہ سے امریکا کو نکالنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا اسلام اور علاقہ کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔
نیوز کوڈ: 443310 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کیا۔
نیوز کوڈ: 443309 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443128 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
عرب ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کے جواب میں فلسطینی عوام کی استقامت اور جد وجہ
نیوز کوڈ: 443091 تاریخ اشاعت : 2020/07/06
آج حوزہ علمیہ فلسفی، فقھی اور کلامی دنیا کے مختلف میدانوں سے دور نہ رہے، دنیا میں اتنے سوالات اور مسائل مطرح ہیں، حوزہ علمیہ کا جواب کیا ہے؟ نہ غائب رہے اور نہ تسلیم ہو. دونوں ہی نقصان دہ ہے، نئی فکر کی ضرورت ہے. 19 مئی 2010 عیسوی
نیوز کوڈ: 443071 تاریخ اشاعت : 2020/07/04
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
نیوز کوڈ: 443016 تاریخ اشاعت : 2020/06/27